Abid Ali Ne Inzamam, Shoaib Akhtar Aur Ramiz Raja Ki Bolti Band Kardi.... Magar Kaise??

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سفارشی ایک حد سے زیادہ پرفارم نہیں کرسکتے یہی وجہ ہے کہ امام اور چند دوسرے باربار موقع ملنے پر بھی ناکام ہوتے رہے
عابد علی کو ورلڈ کپ میں موقع ملتا تو ہم فائینل میں پنہچ سکتے تھے عابد علی کو انگلینڈ کی وکٹس پر صرف ایک میچ کھلا کر فارغ کردینا تو بہت زیادتی تھی لوگوں کو سالوں بعد بھی یہاں کی وکٹس کی سمجھ نہیں آتی ایکدم ٹرننگ اور سلو ہوجاتی ہیں