After Panama Case Decision

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
17796174_1580085548670278_7054366361527430530_n.jpg


کیا پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد جلد یہ منظر دیکھنے کو ملیں گے؟ جیسا کے سب جانتے ہیں میاں صاحب نے کیسے وہ فلیٹ خریدے اور پیسے کہاں سے آئے ، وہ یہ بالکل بھی نہیں بتا سکے ، تمام تجزیہ نگار اور دانشور یہ بات کہ رہے ہیں کہ کلین چیٹ ملنا نا ممکن ہے، ہاں مزید لٹکایا جا سکتا ہے

 
Last edited:

Jehanzeb Khan

Councller (250+ posts)
no more future of ganj bros in pakistan now as illiterate public is also understanding what ik has been telling them since 2 decades
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
جس دور میں شریف فیملی نے لندن میں فلیٹ خریدے ان دنوں رشید پٹواری کمال بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نواز شریف کا قریب ترین ساتھی تھا ، منافقت میں ہمارے سیاستدانوں کا کوئی ثانی نہیں ، ،،تلہ گنگ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں عمران پٹواری اور چاچے زوراواری کی پارٹی میں اتحاد اس کی ایک روشن مثال ہے۔۔۔۔۔۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد جلد یہ منظر دیکھنے کو ملیں گے؟ جیسا کے سب جانتے ہیں میاں صاحب نے کیسے وہ فلیٹ خریدے اور پیسے کہاں سے آئے ، وہ یہ بالکل بھی نہیں بتا سکے ، تمام تجزیہ نگار اور دانشور یہ بات کہ رہے ہیں کہ کلین چیٹ ملنا نا ممکن ہے، ہاں مزید لٹکایا جا سکتا ہے

لٹکایا جا سکتا ہےکو بڑے بڑے حروف میں لکھنا چاہیے
بھٹو کی طرح
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
I have a feeling the verdict has already been told to the main stake holders and they are currently in a process of possible damage control.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
جس دور میں شریف فیملی نے لندن میں فلیٹ خریدے ان دنوں رشید پٹواری کمال بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نواز شریف کا قریب ترین ساتھی تھا ، منافقت میں ہمارے سیاستدانوں کا کوئی ثانی نہیں ، ،،تلہ گنگ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں عمران پٹواری اور چاچے زوراواری کی پارٹی میں اتحاد اس کی ایک روشن مثال ہے۔۔۔۔۔۔

Chaal ye bata kia Sheikh ko Gaaanjo ne Rs 10bn ki offer ki thi! Lagta hai Ganjjjjjjjjjjjjjjjs are in deep deep troubles.
 

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
شریف کہہ رہے ہیں کہ کرپشن بچ جائے عزت تو آنی جانی چیز ہے