ahmadJ
Banned

??? ???? ?? ???? ?? ??? ???? ???? ???
???? ?? ??? ???? ?? ??? ????? ???? ???? ?? ??? ?? ???

Last edited by a moderator:
حسن نثار صاحب، آپکے ممدوح الطاف حسیں صاحب پر قتل، اغوا، بھتہ خوری، ٹارچر، چوری سمیت تعذیراتِ پاکستان کا کونسا مقدمہ ہے جو درج نہیں؟
الطاف حُسین ہر طرح کے مقدمات میں مطلوُب و مفرور رہ کر بھی آپکی پسندیدہ پارٹی کی قیادت کا اہل اور پی ٹی آئی کے کِسی حلقے سے فقط ایک اُمیدوار کو اِنہی خطاؤں پر آپ زد و کوب فرمائیں، ناقابل معافی ٹہرائیں تو اِس کو کیا نام دیا جائے آپ خود شاعر، ادیب ہیں تجویز فرمائیں۔
رشید بھٹی لوٹے پر ایف آئی آرز کی کونسی کمی ہے؟
ابھی چار دِن پہلے ایک کالم میں آپ بھٹی صاحب کی شان بیان کرتے ہوئے فرما رہے تھے کہ یہ تو صرف ایف آئی آرز ہیں اور وہ بھی جھوُٹی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر اُسکی پی ٹی آئی میں شمولیت باعثِ برکت تھی تو اِن میں کیا کیڑے پڑے ہیں؟۔
اگر آپکے دوست رشید بھٹی صاحب پی ٹی آئی کا ٹکٹ لے کر آج الیکشنز لڑ رہے ہوتے تو سب ہنکی ڈوری تھا، ستے خیراں تھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں قلم برداشتہ نہ کریں اور نہ خود ہوں، سولہ دِن دند تھلے کانّا دے کر گُزاریں، جیسے تیسے۔ شُکریہ
:( ھمیں تو کھبی دس بٹہ دس نہیں دیئے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|