نادان
Prime Minister (20k+ posts)
ہم سارا الزام ملاؤں کو دے کر بری ذمہ ہو جاتے ہیں .ہمیں کس نے روکا کہ قران خود نہ پڑھیں .اب یہ نہ کہنا کہ ملا روکتا ہے کہ خود پڑھا تو بہک جاؤ گے ..وہ تو اس لئے کہتا ہے کہ اگر ہم نے خود پڑھ لیا تو واقعی " بہک " جائیں گے .اس کی نہیں سنیں گے .قرآن لا کر اس کے سامنے رکھ دیں گے کہ جو وہ کہہ رہا ہے ذرا قرآن سے تو ثابت کر دے .Bud qismati say hamaray jahil mullaoon nay awam ko firqa parasti aur ghair Allah key kitaboon say gumrah kar diya hay...
عام عوام تعلیم یافتہ نہیں ہے .تو ایسے میں فرض بنتا ہے کہ تعلیم یافتہ لوگ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی سمجھائیں .الله نے دین آسان کیا ہے .مولوی مشکل بناتا ہے