Ajj Tu 23th March Hai

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)

مملکت خداداد ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آج ایک پر شکوہ دن ہے
23 مارچ ، یوم پاکستان
لیکن یہ دن ہم پاکستانی کس طرح منا رہے ہیں اور پاکستان کے امریکی ایندھن سے چلنے والے ڈالری پریس و میڈیا نے اس دن کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے ، وہ آپ خود ہی اپنے دل و دماغ سے دیکھیں اور سونچیں
ایسا آخر کیوں ہوا ، اور کیا یونہی بیٹھے بٹھائے ہوگیا
نہیں ، بالکل نہیں ، ہر گز نہیں ، قطعا نہیں ۔۔ ایسا اس لیے ہوا کہ
بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے
مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
کیا اور بھی کوئی تبصرہ ہونا چاہیے








96gqa8.jpg