کون کہتا ہے کہ سب غلط ہورہا ہے۔
ہندوستان نیوٹرلز کا بیانیہ چلارہا ہے یعنی پی ڈی ایم کا۔
یورپ نے پاکستان کو جمہوری ملک تسلیم کرلیا ہے۔
امریکہ کو پاکستان میں کوئی غیر انسانی کاروائیاں نظر نہیں آرہیں۔
سیفما کے صحافی اور زید حامد ایک پیج پر آگئے بلکہ وہ بھی جو سیفما کے خلاف پروگرام کیا کرتے تھے۔
اتنی یکسانیت تو آج تک پاکستان میں کبھی نہیں دیکھی گئی کہ محسن داوڑ جیسے لوگ حکومت کا حصہ بن گئے۔
اور تو اور اسرائیل تک تجارت چلی گئی۔