Allah Al-Haq hay

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Hello dear forum members,
came here after months, just to ask most of this forum members, "Ab araam hay"?

I can remember having long discussions with many of you throughout the last decade or so, only and lonely on this forum pointing out the rouge character of forces but each and every time would be touted as as agent, qadiyani, cow piss drinker and what not. Many of you were abusive to me the same way as you are abusive today to Generals.
Then there was the narrative that it is only few at the top otherwise common personnel are the best creatures on the face of earth, kept telling you that they as a whole are trained this way. I even went back to the history, questioning the very creation of this country and telling you guys why it was created and why our Fouj is like this, you did not accept that time, some still wont, but Allah Al-Haq hay, today most of you agree to most of the stuff you were denying some 5 years ago when Army Chief was called as father of the nation.

Take care everyone and till some other time when there is another deal and most of you might start abusing me and start praising some new Ghafoora etc.
 
Twister

MPA (400+ posts)

Amigo agreed with you! hopefully rest of the nation understand. But this world is full of stories, pattern is same at the end. We accumulate of experience (or our point of view) to gather some of them. Let see what will gonna happen, "ALLAH AL-HAQ He"
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بالکل صحیح کہا اس وقت فورم پر اور پورے ملک میں فوج اور جنرلز کے خلاف بولنے والے سارے بندے چند سال پہلے تک بلکہ جرنیلوں کی رجیم چینج تک خاص طور پر اس فورم پر پرو آرمی اور پرو جنرلز تھے اور ہر اس بندے کو پڑ جاتے تھے جو بھی آرمی اور جرنیلوں کے خلاف کوئی بات کرتا تھا اس کو انڈین ایجنٹ ملک دشمن یہودی ایجنٹ اسرائیلی ایجنٹ قادیانی غدار کافر اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے تھے اور وہ انٹی آرمی پانچ چھ بندے جو شاید اب بھئ ہیں بعض تو اس وقت بھی ملٹی نام سے آتے تھے اور اب بھی ملٹی نام سے آتے ہیں وہ سارے اس وقت فوج اور جرنیلوں کو گالیاں دیتے تھے اور ہم لوگ ان کو گالیاں دیتے تھے اور ملک دشمن اور غدار کہتے ہیں اور اب وہی سب کچھ الٹ ہو چکا ہے اب ہم سب ان کرپٹ زانئ شرابی جرنیلوں ملک دشمنوں کو گالیاں دیتے ہیں اور اس وقت کے گالیاں دینے والے وہی پانچ چھ بندے ان کا دفاع کرتے ہیں اور ان کو برا بھلا کہنے والوں کو گالیاں دیتے ہیں اور ان میں اکثریت بلکہ شاید سب کے سب اس وقت بھئ پیڈ ورکر تھے اور اب بھی پیڈ ورکر ہی ہیں
اب وہی سارے جو فوج کا دفاع کیا کرتے تھے جرنیلوں کا دفاع کیا کرتے تھے بلکہ فوج اور جرنیلوں کے ناجائز کاموں کا بھی دفاع کیا کرتے تھے مجھے اچھی طرح یاد ہے ہم سب باجوے جیسے حرامئ اور بے غیرے کنجر اور غدار کا دفاع اس انداز سے کرتے تھے کہ جیسے اس حرام زادے سے بڑا کوئی محب وطن ہی نہیں اور اس وقت نواز لیگ مریم نواز اور اسکے چمچے وزیر بھی فوج کو خلائی مخلوق اور نامعلوم افراد اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے تھے اور جیسے پاپا جون والے با جوے کی کرپشن کے قصے عام ہوئے ہم اس وقت بھی اس باجوے کا دفاع کرتے تھے بھا غفورے کا دفاع کرتے تھے اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کا دفاع کرتے تھے اور ان سب کے خلاف بولنے والے ہر بندے کو ملک دشمن غدار اور پتہ نہیں کیا لقب دیتے تھے
ہم لوگ ان سب کو ملک دشمن فوج دشمن اور پتہ نہیں کس کس کے ایجنٹ کہتے تھے لیکن اب وہی ترتیب الٹ گئی ہے اس وقت بھی اس فورم پر اور پورے ملک میں بھی اس دس فیصد لوگ فوج اور جرنیلوں کو گالیاں دیتے برا بھلا کہتے تھے اور دس فیصد نیوٹرل رہتے تھے اور اسی فیصد فوج کے ساتھ اور جرنیلوں کو ہیرو ماننے والے تھے۔ اب بھی ترتیب بدل گئی ہے لیکن تناسب ہو بہو وہی ہے اب جرنیلوں اور فوج سے محبت کرنے والے سارے افراد اسی فیصد لوگ وہی ہیں لیکن اب وہی اسی فیصد فوج اور جرنیلوں کو گالیاں دیتے ہیں صرف چند بے غیرت اور حرامئ شرابی زانی غدار ملک دشمن نطفہ حرام جرنیلوں کے کرتوتوں اور حرام زدگیوں کی وجہ سے اور دس فیصد جو نیوٹرل تھے وہ اب بھئ نیوٹرل ہیں اور جو دس فیصد گالیاں دیتے تھے وہ دس فیصد اب ان ہی کا دفاع کرتے ہیں جنکو وہ گالیاں دیا کرتے تھے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکی سچائی جاننے کا بہت آسان حل ہے
میرے سمیت سارے ممبران موجودہ پرو آرمی اور موجودہ انٹی جنرلز کی پرانی ساری پوسٹ اس فورم پر موجود ہیں
رجیم چینج سے چند ماہ پہلے کی چند موجودہ اینٹی آرمئ اور پرو آرمی کی چند پوسٹ نکال لو سارا کٹی کٹا نکل آئے گا اور پتہ چل جائے گا کہ اسی فوج اب کے فوج مخالف جر نیل مخالف اس وقت کس پوزیشن پر کھڑے تھے اور اب اور اس وقت پیڈ ورکر کس پوزیشن پر تھے
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
Hello dear forum members,
came here after months, just to ask most of this forum members, "Ab araam hay"?

I can remember having long discussions with many of you throughout the last decade or so, only and lonely on this forum pointing out the rouge character of forces but each and every time would be touted as as agent, qadiyani, cow piss drinker and what not. Many of you were abusive to me the same way as you are abusive today to Generals.
Then there was the narrative that it is only few at the top otherwise common personnel are the best creatures on the face of earth, kept telling you that they as a whole are trained this way. I even went back to the history, questioning the very creation of this country and telling you guys why it was created and why our Fouj is like this, you did not accept that time, some still wont, but Allah Al-Haq hay, today most of you agree to most of the stuff you were denying some 5 years ago when Army Chief was called as father of the nation.

Take care everyone and till some other time when there is another deal and most of you might start abusing me and start praising some new Ghafoora etc.
Yup we knew long ago. These Punjabis daal khor were dying for Pakistan army because Punjabis were taking all the benefits from the killing of pushtuns and balouchis. Now they themselves dying like dogs by their own Frankenstein monster. Bayshak Allah Al Haq Hay.
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
بالکل صحیح کہا اس وقت فورم پر اور پورے ملک میں فوج اور جنرلز کے خلاف بولنے والے سارے بندے چند سال پہلے تک بلکہ جرنیلوں کی رجیم چینج تک خاص طور پر اس فورم پر پرو آرمی اور پرو جنرلز تھے اور ہر اس بندے کو پڑ جاتے تھے جو بھی آرمی اور جرنیلوں کے خلاف کوئی بات کرتا تھا اس کو انڈین ایجنٹ ملک دشمن یہودی ایجنٹ اسرائیلی ایجنٹ قادیانی غدار کافر اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے تھے اور وہ انٹی آرمی پانچ چھ بندے جو شاید اب بھئ ہیں بعض تو اس وقت بھی ملٹی نام سے آتے تھے اور اب بھی ملٹی نام سے آتے ہیں وہ سارے اس وقت فوج اور جرنیلوں کو گالیاں دیتے تھے اور ہم لوگ ان کو گالیاں دیتے تھے اور ملک دشمن اور غدار کہتے ہیں اور اب وہی سب کچھ الٹ ہو چکا ہے اب ہم سب ان کرپٹ زانئ شرابی جرنیلوں ملک دشمنوں کو گالیاں دیتے ہیں اور اس وقت کے گالیاں دینے والے وہی پانچ چھ بندے ان کا دفاع کرتے ہیں اور ان کو برا بھلا کہنے والوں کو گالیاں دیتے ہیں اور ان میں اکثریت بلکہ شاید سب کے سب اس وقت بھئ پیڈ ورکر تھے اور اب بھی پیڈ ورکر ہی ہیں
اب وہی سارے جو فوج کا دفاع کیا کرتے تھے جرنیلوں کا دفاع کیا کرتے تھے بلکہ فوج اور جرنیلوں کے ناجائز کاموں کا بھی دفاع کیا کرتے تھے مجھے اچھی طرح یاد ہے ہم سب باجوے جیسے حرامئ اور بے غیرے کنجر اور غدار کا دفاع اس انداز سے کرتے تھے کہ جیسے اس حرام زادے سے بڑا کوئی محب وطن ہی نہیں اور اس وقت نواز لیگ مریم نواز اور اسکے چمچے وزیر بھی فوج کو خلائی مخلوق اور نامعلوم افراد اور پتہ نہیں کیا کیا کہتے تھے اور جیسے پاپا جون والے با جوے کی کرپشن کے قصے عام ہوئے ہم اس وقت بھی اس باجوے کا دفاع کرتے تھے بھا غفورے کا دفاع کرتے تھے اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کا دفاع کرتے تھے اور ان سب کے خلاف بولنے والے ہر بندے کو ملک دشمن غدار اور پتہ نہیں کیا لقب دیتے تھے
ہم لوگ ان سب کو ملک دشمن فوج دشمن اور پتہ نہیں کس کس کے ایجنٹ کہتے تھے لیکن اب وہی ترتیب الٹ گئی ہے اس وقت بھی اس فورم پر اور پورے ملک میں بھی اس دس فیصد لوگ فوج اور جرنیلوں کو گالیاں دیتے برا بھلا کہتے تھے اور دس فیصد نیوٹرل رہتے تھے اور اسی فیصد فوج کے ساتھ اور جرنیلوں کو ہیرو ماننے والے تھے۔ اب بھی ترتیب بدل گئی ہے لیکن تناسب ہو بہو وہی ہے اب جرنیلوں اور فوج سے محبت کرنے والے سارے افراد اسی فیصد لوگ وہی ہیں لیکن اب وہی اسی فیصد فوج اور جرنیلوں کو گالیاں دیتے ہیں صرف چند بے غیرت اور حرامئ شرابی زانی غدار ملک دشمن نطفہ حرام جرنیلوں کے کرتوتوں اور حرام زدگیوں کی وجہ سے اور دس فیصد جو نیوٹرل تھے وہ اب بھئ نیوٹرل ہیں اور جو دس فیصد گالیاں دیتے تھے وہ دس فیصد اب ان ہی کا دفاع کرتے ہیں جنکو وہ گالیاں دیا کرتے تھے
I will make it simple, there is a paid group that follows the line of enemies of Pakistan PMLuN, PPP (helped by foreign agencies) and then their is Pakistan loving community that is smart enough to not be fooled multiple times
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Before the regime change in April of 2022, I never thought that the rogue army bastards could kill its people. I now fully understand the immense suffering, abductions, torture, and killings inflicted upon the Baloch and Pashtuns by the corrupt and rogue army. All world forums and human rights organizations must recognize and address this injustice and human rights violations by the NaPak army.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

فوج نے دھرنے میں ہوائی فائرنگ کرکے سارے یوتھیوں کا دل توڑ دیا ہے۔ یوتھیے یوں بوکھلائے پھررہے ہیں جیسے سگے باپ نے ان کے ساتھ بیوفائی کردی ہو۔۔ بات تو کچھ ایسی ہی ہے۔ یوتھیے اب تک آرمی چیف کو اپنا باپ مانتے آئے ہیں، وہ سمجھ رہے تھے کہ فوج کے ساتھ ان کی وقتی ناراضی ہے، مگر فوج نے ان کو جب سے بندوقیں دکھائیں ہیں، ان کو سمجھ نہیں آرہا کہ یہ ہوکیا گیا ہے۔۔ اب وہ کس سے امید لگائیں گے۔۔ اب تک فوج ہی وہ واحد قوت تھی جس نے نیازی کو اقتدار بخشا تھا، اگر فوج نے ہی آنکھیں بدل لیں تو نیازی کا کیا ہوگا۔۔؟

Back
Top