Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Should Geo News be banned? Here is what people of Lahore have to say
اللہ کرے آپکی بات درست ہو یھاں جو کچھ بتا رہے ہیں میری اپنی بھی وہی رائے ہے لیکن یہ تو غلط ہے کہ ٹارگٹ کلینگ کراچی میں ہو اور لاہور سے اینٹرویو لیا جائے. اسکے علاوہ میں ڈائریکٹ بروڈکاسٹ کو مانتا ہوں اور اسی طرح ہر علاقے میں مختلف قسم کے لوگ ہوتے ہیں ان میں بھی تناسب کا خیال رکھنا اہم ہے تاکہ درست اندازہ ہوجائے ٣٥ پنچر لگانے سے نقصان کے زمدار خود ہوتے ہیں جو بعد میں نذر اتا ہے
i wish one could be conducted in kpk i am 100% sure u would see the same