Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
مومن بعد میں بننا...پہلے انسان تو بن لوپٹ پٹیا جھوڑیں، پہلے ہمیں مومن بننا ہے جو علم و شعور میں دنیا سے کہیں زیادہ آگے ہو، پھر جوڑ ڈالنے کا مزہ آئے گا۔
مومن بعد میں بننا...پہلے انسان تو بن لوپٹ پٹیا جھوڑیں، پہلے ہمیں مومن بننا ہے جو علم و شعور میں دنیا سے کہیں زیادہ آگے ہو، پھر جوڑ ڈالنے کا مزہ آئے گا۔
آزادی والوں کی اپنی ناک پر مکہ پڑے تو ان دل آزاری ہو جاتی ہے. دوسرے کی ناک پر سوچے سمجھے حملے کرتے رہتے ہیں
یہ مسئلہ اگلے تیرہ سال بھی رہنا ہے جب تک کہ جمہوریت اپنے پاوں پر کھڑی نہیں ہوجاتیتیرہ سال پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہی رہا ہے حکومت گرائی کیسے جائے، بچائی کیسے جائے
کیا ہے کی جمہوریت اور مریم قطری کا پاؤں بھاری ہو جاتا ہے ہر ایک دو سال بعد۔ قطریوں سے یاری کا یہی نقصان ہے میرے پپویہ مسئلہ اگلے تیرہ سال بھی رہنا ہے جب تک کہ جمہوریت اپنے پاوں پر کھڑی نہیں ہوجاتی
تو اب بن بھی جاؤمومن بعد میں بننا...پہلے انسان تو بن
Not really. If you do hate speech against Muslims they will also prosecute that.
The major difference here is that in Pakistan human life has less value than ideologies. But in West Human beings are valued more than any ideology.
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناتو اب بن بھی جاؤ
کیوں بھائی مسلمانوں پر پابندی ہے کیا
مغرب کی انسانی ہمدردی کا افسانہ ہیروشیما ناکا ساکی سے شروع کیا جائے آج یروشلم کا باب لکھا جائے رہا ہے اور آگے آگے دیکھے کیا کچھ لکھا پڑھا جائے گا
اسی لیے تو مشکل ہےبسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
بن ہی جایں گے اک دن اگر ہمت ہے
مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ
ہاں مشکل تو ہے لیکن اگر کوشش کرو تو ناممکن بھی نہیں.اسی لیے تو مشکل ہے
لگے رہو منا بھائیہاں مشکل تو ہے لیکن اگر کوشش کرو تو ناممکن بھی نہیں.
اب اس میں کیا
The best place where you have complete freedom of ? speech to say anything is your own washroom.As there's no freedom of speech in Europe please share which country we should move have freedom to speech?
If you want to discuss wars we can open another thread and talk about it there. But here we are talking about freedom of speech.
Sadly don't have such freedom even in my washroom.The best place where you have complete freedom of ? speech to say anything is your own washroom.
رہی بات آزادی اظہار ہی جو بات مغرب کو پسند ہو وہ آزادی ہے جو پسند نا ہو وہ آزاری
As there's no freedom of speech in Europe please share which country we should move have freedom to speech?
ہاں خیر میں تو لگا رہونگا اور ایک دن انشااللہ انسان بھی بن ہیلگے رہو منا بھائی
Then get a divorce….Pronto!!! ?Sadly don't have such freedom even in my washroom.
جناب یہی تو عرض کیا ہے مغرب کو جو اچھا لگے وہ اچھا جو برا لگے وہ برا. آمرانہ ذہنیت کو دوسروں پر تھوپ کر چاہتے ہیں انہیں آزادی کا چپمین بھی مانا جائےMagreb doesnt like human beings to be targeted but targeting ideologies is allowed.
Even if Macron targeted Islam, he didnt say anything against Muslims. This is the difference that many Pakistanis find it hard to grasp because in our country human beings have no value we are more than willing to chop heads off just for the sake of religious ideologies.
Just the budget for dog food in United States is higher than entire budget of Pakistani awam.