An eye witness who saw Hamid Mir's vehicle after the incident, says It looked preplanned

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
یقین جانیے، کچه ایسے هی احساسات کے تحت یه چند سطریں هی لکه پایا، زیاده کی تاب راقم اور قلم دونوں میں نه تهی..

:jazak:



(bigsmile)جی جی ، شکریہ شکریہ ، اکثر یہ نگوڑا"قلم" بیچ میدان جواب دے ہی جاتا ہے ، ورنہ جذبات تو مزید در مزید کے لیے بیتاب رہتے ہی ہیں

:biggthumpup:ویسے ، آپ نے ایسا ایمان افروز نقشہ کھینچا ، دل ابھی تک ہچکیاں لے رہا ہے ، آخر آپ نے اپنا کشف اتنا دیر سے کیوں ظاہر کیا ، آخر کیوں
 

Darvesh

MPA (400+ posts)


(bigsmile)جی جی ، شکریہ شکریہ ، اکثر یہ نگوڑا"قلم" بیچ میدان جواب دے ہی جاتا ہے ، ورنہ جذبات تو مزید در مزید کے لیے بیتاب رہتے ہی ہیں

:biggthumpup:ویسے ، آپ نے ایسا ایمان افروز نقشہ کھینچا ، دل ابھی تک ہچکیاں لے رہا ہے ، آخر آپ نے اپنا کشف اتنا دیر سے کیوں ظاہر کیا ، آخر کیوں

قلم ، "تسکین جاں" کا سبب بهی هوتا هے،درویش کو کهاں معلوم، اس کے بارے تو وهی بتا سکتے هیں جو اب اشکبار هوے بیٹهے هیں..
اقبال و کشف کے ملنے میں کچه وقت تو لگتا هے نا صاحب، سب کچه آن هی آن میں که دیں تو مجمع بد ظن هو جاتا هے..


قطع کیجیے نه تعلق هم سے
کچه نهی هے، تو عداوت هی سهی
 

miarif

Politcal Worker (100+ posts)


چشم دید گواہ (ہرگز) نہیں ، بلکہ تبصرہ کا کوئی شوقین ہے ، "چشم دید" کی شہ سرخی درست نہیں

خون تھا ، مگر زیادہ نا تھا ، ڈاکٹرز سے پوچھیں ، یا پھر خون کو الٹا لٹکا کر تفتیش کی جاے ، کہ بول مردود ، تو زیادہ کیوں نا نکلا ؟ ایک ہکلے نے یہی سوال کیا ہے
:biggthumpup:ڈرائیور کو کیوں چھوڑ دیا ؟ کیا ڈرائیور کو چھوڑ دینا ، کوئی سازش ہے ؟ بہت بار ایسا ہوا ہے ، یہ کوئی چمتکار نہیں ، غلطی ہو گئی حضور ، آئندہ پہلے ڈرائیور کو ٹھوکنا"واجب" ہو گیا جی

اب آخر میں ، ایک گھسا پٹا اور بونگا سوال ، دنیا کی نمبر وں ایجنسی ایک شخص کو قاتلانہ حملے میں مار نا سکی ، اف نا ممکن ،
جواب عرض ہے ، کیا کسی بھی خفیہ ایجنسی کا نشانہ خدائی کرامت ہوتی ہے ؟ کہ کبھی خطا نا ہو گا ، ملکہ الموت کی مرضی نا بھی ہو ، ٹارگٹ کو ہر حال میں مرنا لازم ہو گا ، کیوں کہ ، یہ نمبر ون ایجنسی کی توہین ہو گی ، اگر وہ بچ گیا ، تو ازراہ کرم موت کا فرشتہ نوٹ فرما لے ، عجیب ، عجیب
،
Na sahab na khoon tu nikla kafi oor kafi miqdar main laikin nazar na aaya pata nahi qiun.Shayad is na hunjar nai rang badal liya------sufaid jo ho gaya.Hai na
 

cokee

Minister (2k+ posts)
now army dalal are out to make new stories. army did same thing to Fatima Ali Jinnah in election and this just a journalist.

Hum tu army support kartey hain and we r proud of it and if u r pakistani which i seriously doubt it tu tu apni maa k dalal hoo. tumharey jaisey logon ko ko kehety hain mutamin bghairat.
 

cokee

Minister (2k+ posts)
خون هوتا تو بهتا، بس نور هی نور تها....فرشتوں نے کار کا چاروں جانب سے محاصره کیے رکها ، لهو حکم سے باغی هو گیا ، کیسے جدای برداشت کرتا ، ایسے پاک جسم سے.
..راسته طے کرتی گولیاں ، اتنی پشیمان و شرمنده که اپنی تعداد تک بهول بیٹهیں...مگر ایسے میں مرد حق بولا " پتهروں آج میرے سر پے برستے کیوں هو،،،میں نے تم کو بهی کبهی اپنا خدا رکها هے""
.اور پهر فضا پاکستان زنده باد کے نعروں سے گونج اٹهی
beech mein qaumi tarana b gaya thaa
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

حامد میر کو گولی مارنے والا بھی نواز فیملی کا کشمیری تھا .... اس نے گولی نہی ماری بس بندوق کا رخ حامد میر کی طرف کیا تھا

اور کہا تھا ...تپ سی تے ٹھس کر سی .... بس حامد میر نے سمجھا کہ پوری میگزین خالی ہو گئی ہے
;)
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
ترانه پڑهتے هوے ، بٹوے سے قاعد اعظم کی تصویر نکالی، اور دوران سفر اسے بار بار چومتے رهے


​درویش آج ترنگ میں ہے۔۔۔ لگتا ہے ڈیرہ پر بُوٹی کا دور چلتا رہا ھے۔۔۔
 
Last edited:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Not sure if anyone on this thread has already raised this question. How this ainee shahid whom a relatively inexperience and novice public journalist (a team member of this forum's management) was able to locate, escaped the hounds of prying fraternity of Paki electronic media??