An Open Letter to PTI Supporters

monh zorr

Minister (2k+ posts)
حفصہ خواجہ کیلئے تمام احترام کے ساتھ،،
حالات ایسے نہیں ہیں جیسے آپ فرمارہی ہیں،بات ٖصرف اتنی سی ہے کہ تحریک انصاف کے مخالفین اس میں کسی بھی قسم کی کرپشن کی نشاندہی نہیں کرسکتے اس وجہ سے تسلسل سے یہ پروپیگنڈہ شروع کیا گیا ہے کہ ،انصافیاں کا لب و لہجہ ٹھیک نہیں ہے، وہ گالم گلوچ کرتے ہیں،ایسا نہیں ہے، اس پارٹی میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی تعداد دیگر پارٹیوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، اور تعلیم بہرحال انسان کو تہذیب سکھاتی ہے کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے نوجوان کسی دوسری پارٹی کے ورکر سے کہتے پائے گئے ہیں کہ وہ اپنی جماعت کو ووٹ کیوں دے رہا ہے،یا اسوجہ سے کسی کے ساتھ دشنام طرازی کررہے ہیں،،نہیں،ایسا نہیں ہے،یہ ضرور ہے کہ نوجوان جذباتی ہوتے ہیں ،اور بات چیت میں صبر کا دامن ذرا جلدی چھوڑ دیتے ہیں،ایسا ہر طرف کے نوجوانوں میں ہوتا ہے ، اس میں اکیلے انصافی بچوں کو الزام نہیں دیا جاسکتا
ہاں یہ بات ضرور ہے کہ تحریک انصاف کا ہر کارکن،،پرانی غاصب اور لٹیری پارٹیوں سے سخت نفرت کرتا ہے اور اسکا برملا اظہار بھی کرتا ہے،اور ظاہر ہے اگر کوئی پارٹی لٹیری ہے، چور ہے، غاصب ہے ،تو ایسا اسکے سربراہ کی وجہ سے ہے،،اسلئے اگر ایسے سربراہوں کو سخت الفاظ میں مخاطب کیا جاتا ہے تو سمجھنا چاہیئے کہ وہ اپنے کرتوت کی وجہ سے اسکے حقدار ہیں،،بے وجہ تو کوئی کسی کو کچھ نہیں کہتا،،
کیا آپ اس بات کے کہنے میں میرا ساتھ دینگی، کہ پپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی حکومتوں نے اپنے ادوار حکومت میں اس ملک کو ایسا بے شرمی سے لوٹا کہ اگر ایک صاحب بنک کےبنک ہضم کرگئے تو دوسرے صاحب خزانہ تو چھوڑیں ملک کی،یوٹیلیٹی کارپوریشنوں تک کو چاٹ گئے،لوگوں کی آنکھوں کے سامنے منی لانڈرنگ کی، ایک صاحب گوالمنڈی کے چند مرلے کے گھر سے اٹھ کر سینکڑون ایکڑ کے محل میں پہونچ گئے تو دوسرے صاحب نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں محلات تعمیر کرلئے،نوجوانوں کو یہ سب کھلی آنکھ سے نظرآرہا ہے، انکے غریب والدیں جب اپنا سب کچھ لٹا کر اپنے بچے کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں،جب ایسا بچہ اپنی پوری عمر محنت اور جانسوزی سے تعلیم حاصل کرنے میں لگا دیتا ہے ،جب وہ کسی قابل ہوجاتا ہےتو اسے پتہ چلتا ہے کہ نوکری تو اس کے بچوں کو ملے گی جو لٹیروں کا ساتھی ہے،،یا انہیں لٹیروں کو رشوت دو، اور وہ بھی اسقدر کے جائز کمائی والے نے کبھی یک مشت اتنا پیسہ دیکھا بھی نہیں ہوتا،(سنا ہے کراچی میں مبینہ طور پر ایک سرکاری ملازمت دینے کیلئے اس گریڈ کی تین سال کی تنخواہ کے برابر رشوت طلب کی جاتی ہے) آج کا نوجوان پریکٹیکلی یہ سب بھگت رہا ہے وہ سمجھتا ہے یہ سب کچھ کس کی ایما پر ہورہا ہےہے یا کس کی چشم پوشی سے ہورہا ہے،ظاہر ہے ان حاکموں کی زیر نگرانی،جو باری بدل کر اس ملک کو لوٹنے آجاتے ہیں،یہ تو بہت ہی چھوٹی سی مثال ہے،،،

آپ فرمائیں،،بھوکا مرتا ہوا ،،اور اپنے گھروالوں کو بھوکا بلکتا ہوا دیکھنے والا نوجوان ، کس زبان میں بات کرے گا؟آپ کس قسم کی شائستگی کی امید کرتی ہیں ان سے،،رہا آپکا یہ سوال کہ آپکا ووٹ آپکے لئے اور انکا ووٹ انکے لئے اس میں کسی کو کیا اعتراض ہے،،بس آپ جیسے شائستہ اور قوم کا درد ،،رکھنے والوں کو لٹیروں کی طرفداری کرتا دیکھ کر دل دکھے گا،،،،بس اور کچھ نہیں

 

Technocrat

MPA (400+ posts)
I saw a very interesting post and I will reiterate it over here:

"There are two types of supporters, Naslee (Genealogical) aur Aqlee (Intellectual). I've yet to meet a Intellectual supporter of PML(N); If there is one, then I challenge them vs. PTI, where majority are Intellectual Supporters."
 

Technocrat

MPA (400+ posts)
[FONT=lucida grande, tahoma, verdana, arial, sans-serif]"There are two types of supporters, Naslee (Genealogical) aur Aqlee (Intellectual). I've yet to meet a Intellectual supporter of PML(N); If there is one, then I challenge them vs. PTI, where majority are Intellectual Supporters."[/FONT]

[FONT=lucida grande, tahoma, verdana, arial, sans-serif]I challenge:[/FONT]

[FONT=lucida grande, tahoma, verdana, arial, sans-serif]1. The 5 years of so called "Good Governance" of PMLN[/FONT]
[FONT=lucida grande, tahoma, verdana, arial, sans-serif]2. The Future Bullet Train Project [/FONT]
[FONT=lucida grande, tahoma, verdana, arial, sans-serif]3. Danish School Project[/FONT]
[FONT=lucida grande, tahoma, verdana, arial, sans-serif]4. Lahore Jangla Bus Service[/FONT]

[FONT=lucida grande, tahoma, verdana, arial, sans-serif]Lastly, I challenge the credibility of PML(N) leaders and their cronies; And call them corrupt and robbers of Pakistan. I can provide proof of written/recorded media and statistics. If there is any PML(N) supporter here who can defend these facts, please come forward.[/FONT]
 

tz00007

Minister (2k+ posts)
bull sh*t... this is a way to gain fake respect...

respect comes with conduct.... the anger of PTI supporters is the anger of the public for these goons...for wat they have done to pakistan since decades...

and yes they assert it becoz even a dumd idiot child would know who is responsible for the destruction of pakistan...and when they see you still supporting the ppl who destroyed pakistan, they get furious..... and it is very normal and natural...

and normally it doeznt make sense that a sincere and truthful person will support these parties..only ppl with personal interest or biradari interest will support them.... no one in their sane mind would support these looters...

so plz stop crying when ur shown the mirror... looters deserve to be spit on...

and wait..this is not it.. let IK come into power...and then we ll ask for each n every looted penny back... all ur so called leaders will be in jail coz they r looters not leaders....