sensible
Chief Minister (5k+ posts)
In Naya Pakistan degree has no importance. All fraudia will be allowed to build new country.[/QUOTE
جیسے آپ نے پاکستان روشن شہباز شریف کا نام بدل کر کرنا ہے یا خواجہ سرا صفدر کے ہر سال زیادہ گالیاں کھانے کی پیشین گوئیاں کرنے سے یا ہر اگلے سال ڈیڈ لائین کو اگلے تین سال مزید بڑھا کر
اور جو کشکول توڑنے کی بکواس کر کے الیکشن لڑا تھا اس کا مطلب یہ تھا کے اس موجودہ کشکول کو توڑ کر اس سے بہت بڑا کشکول لے کر ملکوں ملکوں بھیک مانگ کر اس ملک کی اگلی نسلوں کو بیچ دینا تھا لوگ مزید قرضے نہیں چاہتے تھے کے ان پر مزید قرضہ لادا جائے اس لیے تم نے ووٹ نہیں کیا تھا شہناز شریف کو؟
اور کیا آدھا وقت تمھاری حکومت کا گزر گیا پاکستان روشن ہو گیا ہے اب تو پورا پاکستان جان گیا پاکستان تو اندھیرے کا اندھیرا ہے رہے گا الٹا ان منصوبوں پر ن لیگ نے افتتاحوں کے نام پر بھی قوم کو لوٹ لیا اپنی قابلیت کے اشتہاروں پر قوم کو لوٹ لیا .
.
Last edited: