Kale koton wale gunde
unko pata hai hamara baap iftekhar thakur aooper baitha hai agar hamein jawab mein kisi ne phainti lagai to woh so moto le le ga
khair is gunda gardi ka b ilaaj ho jaye ga insha allah jildi
lolzz source daikho Farooq satar
waise mera u se 1 sawal hai bugti benzeer laal masjid etc a ilzaam Musharaf sahib pe laga k un pe cases kiye gaye to kya waja hai 12 may ka koi case nai banaya geya ????????????????
میری سمجھ سے یہ بات باہر ہے کہ صرف طالبان کی دہشت گردی پر کیوں پابندی ہے بلکہ جو بھی دھماکہ ہوتا ہے اس کو طالبان کے کھاتے میں ڈال دیا جاتا ہے جبکہ متحدہ کی دہشت گردی کو کھلی چھٹی ملی ہے میڈیا بھی متحدہ کے لوگوں کو گمنام لوگ کہتے اور گمنام لوگوں کی دہشت گردی کو طالبان کا نام دیا جاتا ہے لگتا ہے ریاست کے ادارے متحدہ کا ساتھ دے رہے ہیں جو ان کی خلاف آپریشن نہیں کرتے- مجھے تو طالبان اور متحدہ کا اجینڈا ایک ہی نظر آرہا ہے ان سب کو کریش کرنا چاہئے تب ہی اس ملک میں سکون کی نیند سو سکتے ہیں
کچھ وکیلوں کی گالیاں آج تم کو بری لگ رہی ہیں
وہ دن یاد کرو جب درجن درجن وکیل ہی زندہ جلا دیے تھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|