اسی لئے تو ہم جلسے کرتے ہیں وہاں سب کچھ آسانی سے چل جاتا ہے - آگے نہ کوئی عقل ہوتی ہے نہ فہم - کتنی آسانی ہوتی ہے - جو کہو اس پر واہ واہ ہوتی ہے - چاہے ایک ہی بات پنج سو پینتی دفع کر دو کسی کو پتا نہیں چلتا کیا کہا ہے - یہ عدالت میں جج بھی کاش ایسے ہی ہوتے