Army killing protesters inside the Ambulance.

cheema lahori

MPA (400+ posts)
یا اللہ پاک تباہ کر تباہ کر ان کو انہوں نے ہمارے بہن بھائیوں کو مارا ہے یہ یزید کے ساتھی ہیں یا اللہ پاک ان کو تباہ کر یا اللہ پاک اپ مظلوم کے ساتھی اللہ پاک
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یا اللہ پاک تباہ کر تباہ کر ان کو انہوں نے ہمارے بہن بھائیوں کو مارا ہے یہ یزید کے ساتھی ہیں یا اللہ پاک ان کو تباہ کر یا اللہ پاک اپ مظلوم کے ساتھی اللہ پاک
آمین ثم آمین
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ جن کو ڈھاکہ کی گلیوں میں جوتے پڑے۔
وہ جو ہتھیار ڈالے جو ننگے ہوۓ۔

وہ آج ہم پہ ہی بندوق تانے ہوئے۔
ماں کو ننگا کیا یہ گناہ گار ہیں۔
بہن پہ پل پڑے یہ زنا کار ہیں۔

تین آئین توڑے یہ غدار ہیں۔
بیچ چوراہے پھانسی کی سزا دو انہیں۔

جس سے عبرت ہو ایسی سزا دو انہیں۔
 
Back
Top