Arshad Sharif verdict from Kenyan media.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
FnPaUA9aYAMrOVZ
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
کل جب ارشد شریف کے مقمہ قتل میں کینیا کی عدالت کا فیصلہ سنا تو سوچا کہ ورلڈ رول آف لاء انڈیکس میں کینیا کی رینکنگ دیکھوں. معلوم ہؤا کہ کینیا کی رینکنگ 142 ہے جبکہ پاکستان ابھی تک 130 پر براجمان ہے.

میرا خیال ہے کہ ورلڈ رول آف لاء انڈیکس ترتیب دینے والوں سے یہ رینکنگ بنانے کے طریقہ کار بنانے میں کہیں سنگین غلطی ہوگئی ہے. کینیا کی رینکنگ پاکستان سے بدرجہ بہتر ہونی چاہئے اور پاکستان کی اعلیٰ اور ماتحت عدالتوں کے پچھلے دو ڈھائی سال سےمسلسل مضحکہ خیز فیصلوں کے بعد کینیا کے موجودہ درجے سے بھی نیچے ہونی چاہئے

Like



Comment


Share
 

Back
Top