Asim Muneer just wasted half a million dollars on paid article

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
424976830_122167109036009512_650472124368790180_n.jpg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Looks familiar?

6223dd97a4b29.jpg
یہ ایک تسلی ہے ۔اگر ڈکٹیٹر افراد کے بدلنے سے نہیں بدلا تو پاکستانی ان کے جدوجہد سے لڑنے کا مقابلے کا انہیں ہٹانے کا ہنر اپنے ڈی این اے میں لے کر پیدا ہوتا ہے۔آج تک اور اسی وجہ سے عوام نے فوج کی مداخلت سے لوٹوں کے سفر کو اب تک زلت کا سفر بنا کے رکھا ہے جب جب آمریت کا لیول بڑھتا ہے عوام کی جدوجہد بھی بڑھ رہی ہے ۔ان کی قربانی بھی بڑھ رہی ہے۔زیادتی پر عاصم منیر ہے عوام نہیں اس لئے عوام کی اخلاقی پوزیشن مضبوط اور ہر بلنڈر کے بعد عاصم منیر کا منہ مزید کالا ہو رہا ہے۔اسے زندگی بھر معاف نہیں کیا جائے گا توقتیکہ یا تو ضیاالق کی طرح اسی ظلم اور اپنے حلف کی خلاف ورزی میں خدا کے حضور پہنچے یا مشرف کی طرح غیروں کی مٹی پر ایڑیاں رگڑ کر نشان عبرت بنے ۔اس جیسے ہزاروں موجود ہیں فوج میں بلکہ اس سے سارے ہی بہتر لیکن انہوں نے عوام کی جانب سے اپنا فرض ایمانداری سے نبھانے والوں کی جو قربانی لی ہے ارشد شریف ان میں ایسا شہید حق ہے کہ ہزاروں عاصم منیر اے کے جوتے کے برابر نہیں۔۔
 

Back
Top