Asim Munir Plans To Make Bilawal Next PM: GHQ knows Public Will Do Nothing

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارے یہ کالے کالے زانی شرابی حرامی احساس کمتری کے مارے ہوئے تھوڑی میں زیادہ گھسے ہوئے کنجر مثلئ میراثی چوڑے کھسروں کے شوقین ہیں اس لئے سب کچھ ممکن ہے پاکستان میں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ماخوذ


*"75 برسوں کا دھوکہ :"*

*ھمارا بچپن کا رومانس ، بھارت سے مقابلہ تھا- کرکٹ میچ ھو یا ھاکی میچ, بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی کو بھارتی کارکردگی کے پیمانے سے دیکھتے تھے-*

*لال قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا خواب بھی دکھایا گیا- کشمیر بنے گا پاکستان جیسے نعرے سنائے گئے-*

*ھمیشہ فخر ھوتا تھا کہ ھمارے وسیم وقار ، ان کے سری ناتھ ، پرساد سے اچھے ھیں-*

*ھم نے ٹنڈولکر کی سنچریوں کا مقابلہ سعید انور کی سنچریوں سے بھی کیا ، اور پھر سعید انور اس دوڑ سے باہر ھوا*

*ھم نے انضمام الحق کو ٹنڈولکر سے بہت بہتر کہا-*

*ھم نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر فخر کیا ، اس کی ٹیکنالوجی بھارت سے بہتر کہتے رھے ، اور آدھا ملک کٹوا اور گنوا بیٹھے-*

*ھم انہیں گندے بدبو دار اور خود کو پاک نیک پارسا کہتے رھے- ھم بھارت میں بڑھتی "ریپ" کی شرح پر کہتے رھے کہ جو کچھ اپنی فلموں میں دکھایا اس تہذیب تلے دب رھے ھیں-*

😡 *لیکن , ھمیں کبھی نہیں سوچنے دیا گیا کہ بھارت ڈیم بہت زیادہ بنا رھا ھے ، حتی کہ ھمارے دریاؤں پر بھی ، نتیجتاً ھمارے دریا سوکھے رہ گئے-*

*بھارت کی ریاستوں میں بجلی فری ملنے لگی اور ھمارے ھاں یونٹ 50 روپئے سے اوپر کا ھوگیا*

*ھمیں نہیں سوچنے دیا گیا کہ اس کی کسی بڑی سیاسی پارٹی یا وزیر اعظم کی بیرون ملک کوئی جائداد نہیں ، جبکہ ھمارے اوپر حکومت کرتی بڑی دونوں پارٹیوں کے سربراہان اربوں ڈالرز کی جائیداد کے بیرون ملک مالک ہیں*

*ھمیں سوچنے نہیں دیا گیا کہ جب ھم ڈالرز کے لیے افغان جنگ میں سام انکل کے اتحادی بنے تب ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ڈالرز کے لیے صنعت کا جال ملک بھر میں بچھایا-*

*ھم سپہ سالاروں میں محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی دیکھتے رھے ، لیکن ھمارے اصل سپہ سالار جہانگیر کرامت ، اشفاق پرویز کیانی ، راحیل شریف ، اور پھر باجوہ , ان مجاہدین نے تو ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رھنا تک گوارا نہیں کیا اور جو اربوں کی جائیدادیں آسٹریلیا ، بلجیم، برطانیہ ، امریکہ، کنیڈا اور یو اے ای میں بنائیں وہ الگ-*

*ھمیں بتایا گیا تھا ھم بھارتیوں سے بہتر ھیں- ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں ؟*

*میرا بیٹا گیارہ سال کا ھے ، کم از کم میں تو اسے مطمئن نہیں کر پاتا-*
*وه پوچھتا ہے، کیا بھارت میں بھی عسکری فیز 1، 2 ، 3 ، 4 ، 5 ___ ڈیفینس سوسائٹی اور بحریہ ٹاؤن ہوتا ہے ، کیا انکے پاس بھی عسکری بینک ہے ؟؟؟*
*وہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے ایسی ایسی چیزیں ڈھونڈ کر لاتا ہے,*
*جس کا بعض اوقات مجھے علم نہیں ھوتا،*
*وه پوچھتا ہے کہ دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا ترانہ ہم گاتے ہیں ___ لیکن ایک انڈین برطانیہ کا وزیر اعظم اور ایک بھارتی امریکا کی نائب صدر کیسے بن گۓ ، گوگل اور imf کے آعلیٰ عھدیدار بھارتی کیوں ہیں ، سچ تو سچ ھوتا ھے صاحب ___*

*ہم اپنے بچوں کو کیسے سمجھائیں کہ عسکری ادارے اور ریاست اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں برساتی!!*

*وہ جھوٹ جو گزشتہ ستر سالوں سے ھمارے ساتھ مستقل بولا گیا لیکن پھر "ایک دیوانے کی دیوانگی" نے سب کچھ ننگا کردیا ، ننگا سچ اس ملک کے بچے بچے کے علم میں آگیا- لیکن اب ھم اپنے بچوں کو جھوٹ سنا کر کیسے مطمئن کریں؟*

*ھم تو مطمئن تھے جھوٹ سن کر، مگر اب بچے تو سچ جان چکے ھیں وہ اب مطمئن نہیں ھوتے! جب چندریان کی خبر پاکستان کے ھر گھر میں سنی گئی ، کئی بچوں نے والدین سے پوچھا کہ ھماری خلائی شٹل چاند پر کب جائے گی ؟؟؟ پھر اس نے یہ بھی سوال کیا ہوگا کہ ہمارے خلائی تحقیقی ادارے کے سربراہ سائنسدان کیوں نہیں ہوتے، اور wapda اور piA اور تمام قومی اداروں کے سربراہ اور چیئرمین ہمیشہ فوجی کیوں ہوتے ہیں، اور یہ تمام قومی ادارے نقصان میں کیوں رہتے ہیں؟؟؟*

*یہ سوال سننے والا باپ بےبسی سے بچے کی طرف دیکھے گا اور یہ بھی نہیں بتا پائے گا کہ*
*بیٹا !*
*دلی کے تمام شہریوں میں بجلی ، پانی ، علاج اور بہترین تعلیم بالکل مفت ہے ، اور مجھے تو بجلی کے بل کی سمجھ نہیں آرھی کہ اسے کہاں سے اور کیسے جمع کراؤں ؟

آج کل کے بچے یہ بھی پوچھتے جس کام لئے فوج اس ملک کے اربوں کھربوں اجاڑتی ہے اس کا کیا ہوا ؟

اتنی چاک و چوبند فوج کے ہوتے ہوئے مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کیسے بن گیا ؟؟

دشمن سیاچن پر کیسے قبضہ کرگیا ؟

اپنے ملک کو 4/5 مرتبہ فتح کرنے کے علاوہ اور کیا کارنامہ انجام دیا ؟؟
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
DG ISI Coming as Ambassador to Washington? Hafiz Angry with Vloggers in U.S./Canada? Moeed Pirzada
nobody civilians with families is NOT brave enough to face tanks and helicopters,

joe brave orr nidurr like mashallah IK n others thae woe jail mein n tortured with JALEE cases,


its not easy against fully armed authorities, what do you think?

iss leae full mafia budmashi, seems company agencies etc were expensively trained not for border war but fully used against civilians


so they can loot abuse Pakistan

WITH NO FEAR AND STEAL EVERYTHING

N THEY DONT CARE ABOUT LOWER LEVEL SEEPAHEES OR POLICE OR JUDGES OR POLITICIANS


AIK POOREE EVIL TOELEE IBLEESES ONLY 50 MUSTANDAE ARAAM SAE LOOT RAHAE HEIN

AIK RETIRE HOETAA HAE EXTENSION LAETA HAE

ORR DOOSRAA READY TO LOOT

ONCE HE JOINS 50 ELITE RULERS OF PAKISTAN GOOD FOOD GOOD REAL ESTATE MONEY UNLIMITED

ADD MORE NICE COLORED MEDALS ON CHEST EVERY FEW MONTHS FOR BRILLIANT BRAVE LOOTINGS

LUCKY FEW OF 50 GET A BAMBOO STICK FOR WHAT ALLAH KNOWS MAYBE THEIR WIFE USE IT TO STICK IN THEIR ASSES WHEN THEY CHEAT ORR GET DRUNK

TONS OF COMMISIONS ON DOLLAR LAUNDERING, SMUGGLING HUMAN TRAFFICKING ALL BORDERS

THEIR NAALAEQ SHAETAAN KIDS SHIPPED ALL TO OVERSEAS FOR FULLY PAID LIVING


N ON N ON APNAE HEE PAKISTANI MUSALMAN 🤣 🤣