Asim Munir: Voluntarily release Imran Khan before ordered to, Khalilzad.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GH8xon3W0AATWkq

Gb0qV0kW0AMLDYB

https://twitter.com/x/status/1854539594202574972
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Man I wish I could keep track of the hopes of Imranis on Trump. It will be quite an entertaining to rub it on their faces. 😁
But i think i am overwhelmed with the tsunami. It is not easy to save all links.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ٹرمپ کو الیکشن جیتے دو دن ہوگئے ہیں، مگر ابھی تک ٹرمپ کے چپڑاسی تک نے نیازی کے نام نہیں لیا۔ بھئی کوئی ٹرمپ کو خبر تو کرے کہ اس کے در پر بھکاری یوتھیے کب سے ماتھا ٹیکے بیٹھے ہیں اس انتظار میں کہ ٹرمپ ان پر نظرِ کرم کرے اور ان کے بھکاری لیڈر کی فریاد سن لے۔ یہ نہ ہو یوتھیے انتظار کرتے کرتے دم توڑ جائیں اور ٹرمپ صاحب کو خبر تک نہ ہو۔۔
😂 😂

☹️ چھری تلے سا تو لو یار پٹواری
تم تو ساری ڈسکو بند کر دیتے ہو یار
 
saleema

Senator (1k+ posts)
☹️ چھری تلے سا تو لو یار پٹواری
تم تو ساری ڈسکو بند کر دیتے ہو یار
Rajay Wadda Chor is transferring accounts of blood money of Pakistani Awaam in Geneva to his chorni daughter...Tum ko bas bhonknay se forsat melay toh Kuch haram haddi bhi mil jaati..
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rajay Wadda Chor is transferring accounts of blood money of Pakistani Awaam in Geneva to his chorni daughter...Tum ko bas bhonknay se forsat melay toh Kuch haram haddi bhi mil jaati..
چھوڑ پرے یار سلیمے - افریقی گانا سنو

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرمپ کو الیکشن جیتے دو دن ہوگئے ہیں، مگر ابھی تک ٹرمپ کے چپڑاسی تک نے نیازی کے نام نہیں لیا۔ بھئی کوئی ٹرمپ کو خبر تو کرے کہ اس کے در پر بھکاری یوتھیے کب سے ماتھا ٹیکے بیٹھے ہیں اس انتظار میں کہ ٹرمپ ان پر نظرِ کرم کرے اور ان کے بھکاری لیڈر کی فریاد سن لے۔ یہ نہ ہو یوتھیے انتظار کرتے کرتے دم توڑ جائیں اور ٹرمپ صاحب کو خبر تک نہ ہو۔۔
😂 😂

ہاں جیسے ٹرمپ نے تو اب تک دوسری طرف نیو یارک میں ڈی ایچ اے کی زمین بانٹ دی ہے؟

ابے جاہل، پہلے اسے حلف تو اٹھا لینے دے

خان کو وہ باہر نکالے یا نہ نکالے۔ یہاں کی ایڈمنسٹریشن کے اندر ضرور کچھ ڈالے گا۔ یہ طے ہے

دو مہینے بعد تجھے بھی نئی آئی ڈی بنانی پڑے گی

😂😂😂
 
ڈنگر یوتھیے۔۔ خالی امیدوں پر مت بیٹھو۔ "یا ٹرمپ رحم رحم اور یا امریکہ نظرِ کرم" کا ورد کرتے رہو۔ ایک تسبیح صبح، ایک دوپہر اور ایک شام کو پڑھو۔ ٹرمپ تمہاری دعائیں اور التجائیں ضرور سنے گا۔ بے شک وہ خوب سننے والا اور جاننے والا ہے۔ 😂 😂 ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ڈنگر یوتھیے۔۔ خالی امیدوں پر مت بیٹھو۔ "یا ٹرمپ رحم رحم اور یا امریکہ نظرِ کرم" کا ورد کرتے رہو۔ ایک تسبیح صبح، ایک دوپہر اور ایک شام کو پڑھو۔ ٹرمپ تمہاری دعائیں اور التجائیں ضرور سنے گا۔ بے شک وہ خوب سننے والا اور جاننے والا ہے۔ 😂 😂 ۔
ابے فرعون کے چپڑاسی، بڑا اترائے ہے شاہ کا مصاحب بنا
اپنےداتا کی ٹانگیں دبا جاکر، ابھی سے ساڑھے آٹھ کے ریکٹر اسکیل کا لرزہ طاری ہے

اور اپنے لیئے ہیضے کی گولیاں بھی اکٹھی کرلے۔ جنوری کے بعد تیرے ایّام میں کام آئیں گی
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
Man I wish I could keep track of the hopes of Imranis on Trump. It will be quite an entertaining to rub it on their faces. 😁
But i think i am overwhelmed with the tsunami. It is not easy to save all links.
Bharway action Mai... Cantt se order aya or cantt k kutay bhonkanay shuru
 
Back
Top