Attacks are also on JI ,PML N

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Attacks are also on JI ,PML N

309950_526346570744215_541304960_n.png

 
Last edited by a moderator:

mirpk

Councller (250+ posts)
PPP, NQM, ANP, JUI, PMLQ and PMLN all are equaly responsible for these. In Five years what they did regarding this. Rahman Malik along with other provincial interior ministers and Rana sana ullah should be put in jail
 

adil786

Minister (2k+ posts)
بڑی مہربانی جناب آپ کافی انفارم لگتے ہیں ,یہ دہشت گرد ہم آپ کو پکڑ کر دیں گیں.آپ ٹھنڈے کمرے میں بیٹھ کر اپنے بالذ کے ساتھ کھیلیں.ڈفر.

 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


دہشت مسجد میں بھی جا گھسی ، بازاروں میں بھی خواتین اور بچوں کو روندا ،
سکول برباد ہوۓ ، آبادیاں تاراج ہوئیں ، مگر راوی سب سکھ چین لکھتا رہا ،

آج چند پٹاخے کیا بجے ، بدمعاشوں کے کان سن ، اور زبان ہزیان بکنا شروع ،



مون مارکیٹ ، لاہور میں خواتین و بچوں کی چیخیں ، کوئٹہ کے ہزارہ ، اور دوسرے شہدا کی بے بسی ، اور گریہ زاری ، پختونخواہ کی مسجدیں ، بازار اور غریب ، دھشست گردوں کو بڑے ٹارگٹ نظر نہیں آتے ، اور اداروں کو دہشت گرد نہیں ملتے ، یہ "جادو" نہیں ، فریب اور دھوکہ ہے


:angry_smile:دہشت براۓ ، حقوق کی پامالی ، جنگجو ازم براۓ وسائل پر قبضہ گیری ، کی "ریاستی" پالیسی کو بند کرنا ہو گا