Awam ka imtehan

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
A whole lot has left (or forced to leave) PTI. I would distinguish between the one who left and stay at least quiet (have sympathies) and those are now barking against IK/PTI (culprits identified as blessing in disguise).

Now it is the high time for 'awam' to show solidarity with IK. In view of all new politically engineeried parties emerging, let's see how much seats they can won from PTI votes. Will we still vote based on our language, family, race, influence, biryani etc. or stay tall with IK to vote him (irrespective of who is running for the seat)?

This is a BIG question. Our electables are so strong (based on family, race etc.) that they get votes anyways.

Will our awam support IK unconditionally? I have started doubting IK can now win 2/3rd majority based on votes taken away by these new parties (will win at least from small villages/towns).
 
Bubblemoon

Voter (50+ posts)
عمران خان آپنے نظریے پر کھڑا ہے اِس بے حس اور ڈرپوک قوم کے کیے خان کو آپنی جان اور وقت نہیں دینا چاہیے ۔یہ قوم اگر آج نھی آپنی آزادی کے لیے اور خان کے ساتھ نہیں آتی تو یہ قوم بس جوتے کھانے کے لیے ہی پیدا ہوئی ہے بس یہ قوم چاہتی ہے کہ جوتے مارنے والے زیادہ ہو تاکہ جوتے جلدی جلدی پڑے اور اِس قوم کو لائن میں نہ کھڑا ہونا پڑے
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
E7iUPOMXIAQzDJS.jpg
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

wo qaum jo napak fauj ke ishq main girftar thi... aaj harami fauj pe lanat bhej rehi hai

muhabat nafrat main badal chuki

nafrat inteqam main badalnay wali hai

phir gali gali main fauji kutton ko mara jaay ga

inqelab aisay hi aatay hain

khan apna kaam ker chuka...

harami generals jaan chukay hain ke ab daal nahi galnay wali.. ab bas dra dhamka ker awami taqat ko roknay ki nakam koshish ho rehi hai
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
awam ke dil se nafrat kaisay khatam kere gi yazeedi naoak fauj?

او بے غیرت،بے شرم، نمک حرام یوتھیو یہیں سیاست پی کے پر بیٹھ کر ٹپوسیاں مارتےرہو بے غیرتوں اپنی مما کے آنچل سے باہر نکلو اور اس ظلم کے خلاف ملک میں حقیقی والا انقلاب برپا کردو (جو تم بزدلوں سے ہوگا نہیں ) بے غیرت یوتھیو اپنی مما کی جھولی میں بیٹھے رہنا یا زیادہ سے زیادہ یہاں آکر اسی طرح دو چار پھوسیاں مار دینا اور بس​

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
wo qaum jo napak fauj ke ishq main girftar thi... aaj harami fauj pe lanat bhej rehi hai

muhabat nafrat main badal chuki

nafrat inteqam main badalnay wali hai

phir gali gali main fauji kutton ko mara jaay ga

inqelab aisay hi aatay hain

khan apna kaam ker chuka...

harami generals jaan chukay hain ke ab daal nahi galnay wali.. ab bas dra dhamka ker awami taqat ko roknay ki nakam koshish ho rehi hai

آج یا کل تیرا نشئی لیڈر گرفتار ہونے والا ہے - فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا - سزائے موت یا کم ازکم 20 سال قید دونوں صورتوں میں تیرا 75 سالہ بڈھا لیڈر اب زندہ واپس آنے والا نہیں - بے غیرت یوتھیے آج کا دن گھر بیٹھ کر سیاست پی کے پر اپنے کی بورڈ پر انگلیاں گھسانے کا نہیں - ہاتھ میں تلوار پکڑ باہر نکل اور جی ایچ کیو کا رخ کر​

بے غیرت یوتھیے ہے اتنی ہمت تجھ میں یا یہیں بیٹھا،بیٹھا پھوسیاں مارتا رہے گا؟؟؟​

teri ami tujhay bula rehi hai.. ja ker oos ki khawahish puri ker..

tu na gia to wo mujhay bula leti hai... phir tu ghusa kerta hai
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

آج یا کل تیرا نشئی لیڈر گرفتار ہونے والا ہے - فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا - سزائے موت یا کم ازکم 20 سال قید دونوں صورتوں میں تیرا 75 سالہ بڈھا لیڈر اب زندہ واپس آنے والا نہیں - بے غیرت یوتھیے آج کا دن گھر بیٹھ کر سیاست پی کے پر اپنے کی بورڈ پر انگلیاں گھسانے کا نہیں - ہاتھ میں تلوار پکڑ باہر نکل اور جی ایچ کیو کا رخ کر​

بے غیرت یوتھیے ہے اتنی ہمت تجھ میں یا یہیں بیٹھا،بیٹھا پھوسیاں مارتا رہے گا؟؟؟​

hiemt ker ke dekh le... teri mama ka anchal bhi pata nahi kab se garage main utra tha... phir general ki gaud main
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
عمران خان آپنے نظریے پر کھڑا ہے اِس بے حس اور ڈرپوک قوم کے کیے خان کو آپنی جان اور وقت نہیں دینا چاہیے ۔یہ قوم اگر آج نھی آپنی آزادی کے لیے اور خان کے ساتھ نہیں آتی تو یہ قوم بس جوتے کھانے کے لیے ہی پیدا ہوئی ہے بس یہ قوم چاہتی ہے کہ جوتے مارنے والے زیادہ ہو تاکہ جوتے جلدی جلدی پڑے اور اِس قوم کو لائن میں نہ کھڑا ہونا پڑے

یوتھیے! تم کب مران کھان کے لئے اپنا وقت،اپنی جان دینے کے لئے باہر نکل رہے ہو؟​

یا تم بھی جوتے کھانے والے لائن میں لگے ہوئے ہو؟​

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

آج یا کل تیرا نشئی لیڈر گرفتار ہونے والا ہے - فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا - سزائے موت یا کم ازکم 20 سال قید دونوں صورتوں میں تیرا 75 سالہ بڈھا لیڈر اب زندہ واپس آنے والا نہیں - بے غیرت یوتھیے آج کا دن گھر بیٹھ کر سیاست پی کے پر اپنے کی بورڈ پر انگلیاں گھسانے کا نہیں - ہاتھ میں تلوار پکڑ باہر نکل اور جی ایچ کیو کا رخ کر​

بے غیرت یوتھیے ہے اتنی ہمت تجھ میں یا یہیں بیٹھا،بیٹھا پھوسیاں مارتا رہے گا؟؟؟​

نواز شریف بھی اب ان شاء اللہ کبھی اقتدار میں نہیں آئے گا قبرستان جائے گا ان شاء اللہ
 
Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
who would count the votes?
Do you still think government will be formed on vote count?
Very innocent
I agree, even can't agree more.
In small towns, this is damn possible but not in big cities where the number of total votes are massive. See IK won in bi-elections even when this pdm was ruling.
 
Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
عمران خان آپنے نظریے پر کھڑا ہے اِس بے حس اور ڈرپوک قوم کے کیے خان کو آپنی جان اور وقت نہیں دینا چاہیے ۔یہ قوم اگر آج نھی آپنی آزادی کے لیے اور خان کے ساتھ نہیں آتی تو یہ قوم بس جوتے کھانے کے لیے ہی پیدا ہوئی ہے بس یہ قوم چاہتی ہے کہ جوتے مارنے والے زیادہ ہو تاکہ جوتے جلدی جلدی پڑے اور اِس قوم کو لائن میں نہ کھڑا ہونا پڑے
this is exactly my point is... tu ye qom kab jagi ghe?
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف بھی اب ان شاء اللہ کبھی اقتدار میں نہیں آئے گا قبرستان جائے گا ان شاء اللہ

Do you really think so? yahan tou yeah bhi kaha jata tha k ji Zardari aur Noon league ab khatam ho gai hay, oye khuda k bando jinho nay govt bana k deni hay wo hamesha sari possibilities dekh k kartay hayn
 
Bubblemoon

Voter (50+ posts)
wo qaum jo napak fauj ke ishq main girftar thi... aaj harami fauj pe lanat bhej rehi hai

muhabat nafrat main badal chuki

nafrat inteqam main badalnay wali hai

phir gali gali main fauji kutton ko mara jaay ga

inqelab aisay hi aatay hain

khan apna kaam ker chuka...

harami generals jaan chukay hain ke ab daal nahi galnay wali.. ab bas dra dhamka ker awami taqat ko roknay ki nakam koshish ho rehi hai
اِس سے تو ملک کمزور ہو گا اسٹبلشمنٹ کو کیوں سمجھ نہیں آتی ۔خان کرپٹ تو نہیں ملک کا سوچتا ہے آنے والی نسلوں کا سوچتا ہے اسٹبلشمنٹ کیوں ہمارا نہیں سوچ رہی ۔۔پھر عوام تو کم سے کم باہر آئے اور خان کے ساتھ کھڑی ہو ۔بس خان کو نہیں کھونا چاہیے

یوتھیے! تم کب مران کھان کے لئے اپنا وقت،اپنی جان دینے کے لئے باہر نکل رہے ہو؟​

یا تم بھی جوتے کھانے والے لائن میں لگے ہوئے ہو؟​

یوتھیے! تم کب مران کھان کے لئے اپنا وقت،اپنی جان دینے کے لئے باہر نکل رہے ہو؟​

یا تم بھی جوتے کھانے والے لائن میں لگے ہوئے ہو؟​

محترم آپ اُردو لکھناپہلے سیکھ لے پھر میں آپ کو جواب دینے کا سوچو گی شکریہ
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
اِس سے تو ملک کمزور ہو گا اسٹبلشمنٹ کو کیوں سمجھ نہیں آتی ۔خان کرپٹ تو نہیں ملک کا سوچتا ہے آنے والی نسلوں کا سوچتا ہے اسٹبلشمنٹ کیوں ہمارا نہیں سوچ رہی ۔۔پھر عوام تو کم سے کم باہر آئے اور خان کے ساتھ کھڑی ہو ۔بس خان کو نہیں کھونا چاہیے

محترم آپ اُردو لکھناپہلے سیکھ لے پھر میں آپ کو جواب دینے کا سوچو گی شکریہ
aap ko lagta hai generals mulk ka sochtay hain?

Roosevelt Churchill ne plan bnaya india ko tornay ka.. Jinnah ki demand pehle mojood thi.
phir napak of 1947 ne kashmir per attack refuse kia, jinah ko qatl kerwa dia.. qadiani zafri khan ki sazish se punjab se kashmir ka rasta india ko de dia. pakistan ko amrika ki gaudi main bitha dia, liaqat ali khan ko qatl kerwa dia. nazria e zaroorat se adalat ko hamesha ke liay ghulam bnaya... martial law lgaya, fatima jinah ko qatl, mujib ko ghaddar bnaya or mulk ko tor dia... aagy jo hua oos se shaid aap waqif hi hon

ab hukm hai ke china ko rokna hai..pehle amrika ko afghanistan main bithaya... oos se fayda na hua to ab pakistan ko wapis india se milanay ka plan jari hai.... pehle pakistan ka atomic program khatam kerwao... generals ready to do that... phir mulk main inteshar phaila ker india ko moka do ke qabza kere... or beghairat generals oos per amal ker rehe hain...

kionke atomic program ke hotay bania nahi aay ga... or fauj or awam aik saath ho gi to phir masla ho ga..

so iss trah fauj ko badnam kerwana generals ka or PDM ka plan.

IK ko htana iss plan ka hissa kionke taqatwar pakistan ko india ken saamnay jhukana mushkil