Beautiful Short Msg for 23rd March

tz00007

Minister (2k+ posts)
jamaatiyo ka islam nahi chaahiye... dekh li ham ne inki performance aur kaam.. sabse barey munafiq hein ye
 
alicekim

Senator (1k+ posts)
Yaar .... Koi inhay batayee ... Islamic state sey pehlay Human state hoti hai !!

Unity, Faith, Discipline, Justice, Honesty, Love, Patriotism, Respect, Accountability .... These are UNIVERSAL values that were the central doctrine of all the Abrahamic Faiths and other Religions, including Atheism !

Why do they patronize themselves with one dimension, when they can achieve their purpose by speaking largely on broader terms ? Pehlay aik level tou achieve kar lo bahi , phir Islamic state ki baat karna. Andaa banana aaya nahi , chaley hain nihari / paaye pakaney !

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت ہے اسلامی جمیعت کے فیس بک پیج پر یہ ویڈیو شئیر کی گئی ہے
جس میں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے سیڑھیوں پر بیٹھے ہیں
ایسی واجب القتل حرکت کو کسی کالج یونیورسٹی میں جمیعت برداشت نہیں کرتی
ایسا سبق سکھاتی ہے کہ سات نسلیں یاد کریں

جمیعت کا اسلام صنف نازک سے شروع اور صنف نازک پر ہی ختم ہو جاتا ہے
ویلنٹائن ڈے ہو یا کوئی گیٹ ٹو گیدر، کوئی لڑکا لڑکی ایک دوسرے سے بات کر کے دکھائیں
بہت بھگتا ہے ان مفت کے بھائیوں کو یونورسٹی میں
یہ اور بات کہ ہاسٹل کے کمروں سے انہی اسلام کے ٹھیکیداروں سے الکوحل برامد ہوتی ہے
 
Afaq Chaudhry

آپ کو ثبوت سے بات کرنے کی عادت ہے ؟؟؟ ثبوت لگائے اور یاد رکھئے ، جمیعت نواز شریف اور شہباز شریف کے مظالم نہیں بھولی ، جب نواز شریف کے بدلے نواز شریف کے نعرے لگتے رہے ، یہ خون سب کو یاد ہے اور گھٹیا الزام لگانا موروثی جماعتوں کی صفت اور حمایتی صرف دم ہلاتے ہیں
 
Police seized bottles of alcohol from the room of a Jamiat spokesperson, identified as Rao Adnan.

http://tribune.com.pk/story/639989/police-arrest-17-jamiat-members-from-punjab-university/
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar .... Koi inhay batayee ... Islamic state sey pehlay Human state hoti hai !!

Unity, Faith, Discipline, Justice, Honesty, Love, Patriotism, Respect, Accountability .... These are UNIVERSAL values that were the central doctrine of all the Abrahamic Faiths and other Religions, including Atheism !

Why do they patronize themselves with one dimension, when they can achieve their purpose by speaking largely on broader terms ? Pehlay aik level tou achieve kar lo bahi , phir Islamic state ki baat karna. Andaa banana aaya nahi , chaley hain nihari / paaye pakaney !

یہ ساری صفات اسلام میں پائی جاتی ہے ، اس لئے الله نے اس کو دین کامل کہا ، اب کوئی عمل نہ کرے تو قصور اسلام کا نہ ہوا ، عمل سے جان چرانے والے کا ہوا ، جس نے عمل نہ کرنا ہو وہ الزام اسلام کو دیتا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Police seized bottles of alcohol from the room of a Jamiat spokesperson, identified as Rao Adnan.

http://tribune.com.pk/story/639989/police-arrest-17-jamiat-members-from-punjab-university/
یہ سب بکواس اور گھٹیا پروپیگنڈہ ہے ، وہ بھی امریکی میڈیا کا ، افسوس یونیورسٹی میں خواتین کے ساتھ جو سلوک انتظامیاں کرتی رہی ہے ، وہ اس قبل نہیں کہ اس کے ویڈیو یہاں لہگا دوں اور ان سب کو سپورٹ نواز شریف اور شہباز شریف کی ہوتی ہے ، رائے عدنان کون تھا ، اب ذرا اس کو ڈھونڈھ کر بتائیں
 
Pti_Guy

Councller (250+ posts)
Jamiat talba islam colleges main islam ke naam per ghunda gardi kerte hain aur inhi koi pochne wala nahi tu phir ye kis moun se Pakistan ki baat kerte hain... ye tu saare munafiq hain sirf PTI woh wahid jamat hai jo Pakistan ki baat kerti hai sirf Pakistan ki.
 
sama.aamir1

Councller (250+ posts)
حیرت ہے اسلامی جمیعت کے فیس بک پیج پر یہ ویڈیو شئیر کی گئی ہے
جس میں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے سیڑھیوں پر بیٹھے ہیں
ایسی واجب القتل حرکت کو کسی کالج یونیورسٹی میں جمیعت برداشت نہیں کرتی
ایسا سبق سکھاتی ہے کہ سات نسلیں یاد کریں

جمیعت کا اسلام صنف نازک سے شروع اور صنف نازک پر ہی ختم ہو جاتا ہے
ویلنٹائن ڈے ہو یا کوئی گیٹ ٹو گیدر، کوئی لڑکا لڑکی ایک دوسرے سے بات کر کے دکھائیں
بہت بھگتا ہے ان مفت کے بھائیوں کو یونورسٹی میں
یہ اور بات کہ ہاسٹل کے کمروں سے انہی اسلام کے ٹھیکیداروں سے الکوحل برامد ہوتی ہے
you add a little more Pakistan ka Islaam jhoot se shoroo hota he or jhoot par hi khatam hota hai.
or MUNAFIQAT apni akhiri had ko bhi cross kar chuki Pakistan me
 
genious

Politcal Worker (100+ posts)
This video is a slap on face of so called liberals and for those who malign IJT's activities