Best brief Documentary about Qazi Hussain Ahmed (LATE)

pak-pak

Senator (1k+ posts)
اللہ قاضی صاحب سے راضی ہو ان کی کوششوں کو شرف قبولیت بغشے امت مسلمہ میں [ پاکستان اور دنیا ] ان جیسے لوگون کی شدید کمی ہے
 

genious

Politcal Worker (100+ posts)
اللہ قاضی صاحب سے راضی ہو ان کی کوششوں کو شرف قبولیت بغشے امت مسلمہ میں [ پاکستان اور دنیا ] ان جیسے لوگون کی شدید کمی ہے

​آمین جزاک اللہ
 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
بے شک مرحوم نےگراں قدر خدمات اور جوہر شناسی میں مرحوم مودودی، مرحوم پروفیسر غفور احمد تک سےبہتر مقام پیدا کیا
اور اپنی زندگی میں جماعت کی نمائیندگی اپنےقریبی وسائل سے اسمبلی میں بھجوا ئی
مرحوم کو اللہ تعالی حقیقی درجات سے نوازے آمین
 

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
قاضی صاحب پاکستان کے سب سے زیادہ متحرک اور نظریاتی لیڈر تھے
الله پاک انکو جنت میں علی مقام عطا فرماے اور اس قوم کو ہدایت دے
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi sahib jesi qad awar shaksiat Jamat islami main paida na hui.

Rasta bilkul sahi tha laikin apni sada dili ki wajah say Nawaz Sahrif ki raisha dawanion ka muqabla na kr skay.
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Ismain apnon ki raisha dwanian bhi shamil hain.Jamat islami main kuch aisay log bhi shamil hain jinkay liay islam ka hami honay say ziada bhutto mukhalif hona ziada aham tha.