desan
President (40k+ posts)
قائد اعظم کی غلطی:
قائد اعظم سے بڑی غلطی یہ ہوئ کہ انہوں نے انگریز کی فوج کو ہی ملک کی حفاظت کے لیے کام پر رکھ لیا۔ جس نے قائد اعظم کی زندگی میں ہی کشمیر پر حملہ کا حکم ماننے سے انکار کردیا۔
جب قائد اعظم نے قبائلی نوجوانوں اور عوام کی مدد سے کشمیر اور گلگلت بلتستان آزاد کروالیا۔ تو اس فوج نے قائد اعظم کو ہی راستے سے ہٹادیا۔
بھارت بڑا ملک تھا اسے اور پاکستان کو انگریزوں نے اپنی وفادار فوج برابر تقسیم کردی بھارت نے اس فوج کو نتھ ڈال کر اصل کام پر لگا دیا جبکہ پاکستان چھوٹا ملک تھا اس فوج نے پاکستان پر قبضہ کر لیا۔
کاش کہ اگر انگریز اپنی ساری فوج بھارت کو ہی دے جاتا تو پاکستان آج چاند پر ہوتا اور بھارت ہر جگہ بھیک مانگ رہا ہوتا۔

https://twitter.com/x/status/1772281896182964704