Biggest evidence of May-9 as False Flag Operation

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھو جی اب اس سے بڑی اور کیا نشانی ہو گی کہ یہ سب پی ٹی آئ کے خلاف سازش تھی
اصلی تباہی پھیلانے والے فوجیوں کو پہلے دو سال کی ڈرامہ سزا سنائی -- اور اب ان کو معاف کر کے بڑے بڑے انعام دے کر چھوڑا جا رہا ہے

ان کا مقصد اور ہدف صرف اور صرف عمران خان کو لٹکانا ہے

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھو جی اب اس سے بڑی اور کیا نشانی ہو گی کہ یہ سب پی ٹی آئ کے خلاف سازش تھی
اصلی تباہی پھیلانے والے فوجیوں کو پہلے دو سال کی ڈرامہ سزا سنائی -- اور اب ان کو معاف کر کے بڑے بڑے انعام دے کر چھوڑا جا رہا ہے

ان کا مقصد اور ہدف صرف اور صرف عمران خان کو لٹکانا ہے

نو مئی بابے نیازی کی پارٹی ختم کرنے اور الیکشن میں نظر آتی شکست سے بچنے کے لئے کیا گیا تھا

لیکن عوام کو سب سمجھ آگئی اور عوام نے اس کے باوجود شکست فاش دی عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس کو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نو مئی بابے نیازی کی پارٹی ختم کرنے اور الیکشن میں نظر آتی شکست سے بچنے کے لئے کیا گیا تھا

لیکن عوام کو سب سمجھ آگئی اور عوام نے اس کے باوجود شکست فاش دی عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس کو
لیکن جنا عاصم یزید پر بھی باز نہیں آیا جی
☹️
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

What Goes Around Comes Around Texas GIF by GIPHY News
MUNIRAY Dalay ko Ayub Zia Musharaf ka anjaam yad rakhna chahie​

Back
Top