RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
دیکھو جی اب اس سے بڑی اور کیا نشانی ہو گی کہ یہ سب پی ٹی آئ کے خلاف سازش تھی
اصلی تباہی پھیلانے والے فوجیوں کو پہلے دو سال کی ڈرامہ سزا سنائی -- اور اب ان کو معاف کر کے بڑے بڑے انعام دے کر چھوڑا جا رہا ہے
ان کا مقصد اور ہدف صرف اور صرف عمران خان کو لٹکانا ہے
www.geo.tv
اصلی تباہی پھیلانے والے فوجیوں کو پہلے دو سال کی ڈرامہ سزا سنائی -- اور اب ان کو معاف کر کے بڑے بڑے انعام دے کر چھوڑا جا رہا ہے
ان کا مقصد اور ہدف صرف اور صرف عمران خان کو لٹکانا ہے

19 convicts involved in May 9 riots granted pardon: ISPR
All those pardoned were serving two-year sentences; decisions on 48 mercy pleas pending