Milkyway
Senator (1k+ posts)
no , audio is not pashto its balochi.
پاک فوج کے ببر شیر شہزادے ایس ایس جی کمانڈوز نے پاکستان کی تاریخ کا یہ مشکل ترین مشن چند گھنٹوں میں تمام کیا الحمدﷲ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا یہ عالم ہے کہ پورے آپریشن کے دوران ایک بھی ایس ایس جی کمانڈو زخمی یا شہید نہیں ہوا سب کے سب غازی ہوئے ببر شیر شہزادے الحمدﷲ
باک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
باک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد