Bloody fraudia

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ڈفرز نے اپنے جیسے بے شمار جعلساز ڈفر اور فراڈئے پبلک میں ان کی قوالیاں گانے والے چھوڑ رکھے ہیں ۔ جوماضی میں لوگوں کو ہمیشہ بیوقوف بنا کر ان کے کالے کرتوں کو چھپانے کا کام انتہائی ہوشیاری سے سر انجام دیتے تھے لیکن ۔اب کیا کریں لوگوں کی آنکھوں سے پٹیاں اتر چکی ہیں ۔اور ان کو ان کے ہنڈلر سمیت بے لباس دیکھ چکے ہیں
 

Back
Top