Boot Palshia and Bacha Jamhoora

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
بوٹ پالشیا اور بچہ جمہورا
بوٹ پالشئے ضرور ہوتے ہیں- یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے ذاتی مفاد اور پیسے کی خاطر اپنا ضمیر بیچ کر فوج کی ناجائز وکالت کرتے رہتے ہیں ہر وقت- چاہے فوج غلطی پر ہی کیوں نا ہو- اور سیاستدانوں کے ہر وقت لتے لیتے رہتے ہیں- یہ لوگ فوج کو ہر قسم کی غلطی سے بالاتر سمجھتے ہیں- ان میں ایک گروہ وہ بھی ہے جو دل سے اور بغیر کسی لالچ کے فوج کو واقعی معصوم سمجھتے ہیں

اسی طرح بچے جمہورے بھی ہوتے ہیں جو اپنے ذاتی یا گروہی مفاد کی خاطر "جمہوریت کے وکیل" بنے رہتےہیں- تعصب ان کو اندھا کر دیتا ہے، فوج کی ہر بات کے پیچھے ان کو سازش نظر آتی ہے اور ہر وقت سیاستدانوں کے واری صدقے جاتے ہیں چاہے وہ جتنے بھی کرپٹ ہوں- ان میں مذہب فروش بھی شامل ہیں اور مذہب بیزار بھی، سیکولر بھی اور اپنی طرف سے "خلافت" کے داعی بھی- ان میں بھی ایسے لوگ ہوں گے جو پوری ایمانداری اور خلوص سے فوج کو ہی غلط سمجھتے ہوں گے

پاکستانی معاشرے کا المیہ ہی انتہا پسندی ہے- معروضی حالات اور تجزیاتی نظر سے بہت ہی کم لوگ حالات دیکھتے ہیں- لیکن میانہ روی ہی بہترین راستہ ہے- ایشو ٹو ایشو چل کے راۓ قائم کرنی چاہیے- نا توفوج فرشتہ ہے، نا سیاستدان شیطان اسی طرح نا تو سیاستدان فرشتے ہوتے ہیں نا فوج شیطان- بہت اچھے سیاستدان بھی ہوتے ہیں اور بہت محبت وطن جرنیل بھی- سب سے پہلے مثالی پوزیشن واضح ہو جاۓ

مثالی طور پر سیاستدان سب کے سب ایماندار ہونے چاہییں، سول ادارے اتنے مضبوط ہونے چاہئیں کہ کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب ہو سکے- پولیس غیر سیاسی ہونی چاہیے وغیرہ وغیرہ- اسی طرح فوج کا کام مثالی طور پر محض سرحدوں پر ہونا چاہیے- سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہونا چاہیے- وغیرہ وغیرہ-

یہاں تک سب ٹھیک، زیادہ تر لوگ متفق ہی ہوں گے- مگر یہاں سے آگے بات اختلافی ہو جاتی ہے- یہاں ہمارے "جمہوری" دوست کہتے ہیں کہ سیاستدان جو مرضی کر لے، بے شک ملک لوٹ کر کھا جاۓ اسے سزا دینے یا چیک کرنے کا حق صرف اگلے الیکشن میں ملے گا عوام کو، فوج کو کوئی دخل اندازی کرنے کی ضرورت نہیں کسی بھی قیمت پر-

یہ مطالبہ بظاہر ٹھیک ہی نظر آتا ہے مگر اس میں کچھ مسائل ہیں- خصوصا پاکستانی پس منظر میں- ان کی لسٹ نیچے دی جا رہی ہے

ایک- الیکشن جیتنے کا مطلب پانچ سال کے لئے "لائسنس ٹو کل" ہرگز نہیں ہوتا- حکومت پھر بھی آئین اور قانون کے تابع رہ کر کام کرنے کی پابند ہوتی ہے
دو- پرامن احتجاج سیاسی جماعتوں کا بنیادی اور آئینی حق ہوتا ہے جو قائم رہتا ہے بلکہ فرض ہوتا ہے اپوزیشن جماعتوں پر جب بھی حکومت اپنی حدود سے تجاوز کرے
تین- اگر حکومت اپنی طاقت اور عددی برتری کا فائدہ اٹھا کر انصاف فراہم کرنے والے ہر چینل اور فورم کو بلاک کر دے تو پھر سول بے چینی پیدا ہوتی ہے
چار- سول بے چینی تک فوج سیاست میں دخل اندازی سے گریز کرتی ہے- البتہ جب اس کے نتیجے میں نوجوانوں کا طالبانی تنظیموں سے متاثر ہونے کاخطرہ پیدا ہو جاۓ یا خانہ جنگی کا احتمال ہو توپھر فوج آگے بڑھ کے اقتدار پر قابض ہو جاتی ہے
پانچ- پاکستان میں تاریخی طور پر فوج ہمیشہ ایسے ہی حالات میں اقتدار میں آتی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ جاتی بھی ایسے ہی حالات میں ہے- جب بھی فوج کو لگے کہ نظام کو مزید چلانے کے لئے عوام پر طاقت استعمال کرنی پڑے گی تو وہ بطور ایک ادارہ حاکم کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیتی ہے چاہے حاکم فوجی ہو یا غیر فوجی- حالیہ تاریخ میں مشرف کی رخصتی اس عمل کی واضح منظر تھی
چھ- بدترین جمہوریت بہترین آمریت سے بہتر ہے مگر بدترین آمریت بھی خانہ جنگی سے بہتر ہے، یقین نا آ رہا ہو تو عراق، لیبیا اور شام کو دیکھ لیں- ایسے حالات میں پاک فوج واحد رکاوٹ بن جاتی ہے جو پاکستان کو ایسے فساد سے بچا لے جاتی ہے

منطقی نتیجہ: اس ساری گفتگو کا مختصر سا نچوڑ یہ ہے کہ اگر مندرجہ ذیل میں سے کوئی ایک ادارہ بھی اپنا آئینی اور قانونی کردار ادا کر رہا ہو بنا کسی سیاسی مداخلت کے توفوج کو مارشل لا نا لگانا چاہیے نا ہی لگاتی ہے میری عاجزانہ راۓ میں- مارشل لا سے بچاؤ کے ادارے جن کا سیاسی اثر سے آزاد ہونا ضروری ہے: پولیس، نیب، اعلی عدلیہ، ایف آئی اے

بدقسمتی سے سیاسی قوتیں چاہے وہ مارشل لائی دور کی ہوں یا جمہوری سب سے پہلے انہی اداروں کو مفلوج کرنے کی کوشش کرتی ہیں اور یہی ان کی تباہی پر منتج ہوتا ہے چاہے وہ مشرف کی حکومت ہو یا نواز شریف کی- امید ہے دوست ان زاویوں پر بھی نگاہ رکھا کریں گے مستقبل میں- شکریہ
 
Last edited by a moderator:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
١٠٠ باتوں کی ایک بات فوج کے چند کرپٹ جرنل بمقابلہ پوری کرپٹ سیاسی قیادت چند کو چھوڑ کر
اکبر کے ٩ رتن تھے یہاں زر اور شر کے ٩٠٠ رتن ہیں وہ بھی پیدائشی حرام خور یعنی سیاست میں
آنے کا مقصد ہی حرام خوری ہوتا ہے

لعنت ایسی جمہوریت پر ایک بار نہیں ١٠٠ بار
ہر حرام زدگی پر ایک کمیشن اور پھر ٹی او آر کی ٹوپی
اوپر سے عدلیہ میں بیٹھے ٩٥فیصد کنجر بنام جج عوام
چوپے ایسی جمہوریت کو ؟؟؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بوٹ پلشیئے بھی کئی قسم کے ہوتے ہیں

ایک ہوتے ہیں میاں صاحب جیسے جو ہر گدھے کے پاؤں چومتے ہیں
پہلے ضیا گدھے کے کھر چاٹتے تھے ، اب زرداری کھوتے کے چاٹ رہا ہے
اور زرداری دولتیاں مار رہا ہے اس کے باوجود بھی چاٹی جا رہا ہے

دوسرے ہوتے ہیں خلیفہ وقت کے چاٹنے والے ، جیسا فضلو ہے ، سراج ہے ، جو ایک سیٹ کی مار ہوتے ہیں

اس وقت راحیل شریف نے تو جانے کا اعلان کر دیا ہے اب اس کے کون چاٹے گا ، لیکن شہباز شریف نے کل اس کے چاٹے ہیں جا کر
نہ جانے ان حرام خوروں کو کیا مزہ ملتا ہے
 
3rd_Umpire

نہ جانے
ان حرام خوروں کو کیا مزہ ملتا ہے

کہیں پر ایک خاکروب کسی وجہ سےگر کر بے ھوش ھوئے،،بہت سے لوگ ارد گرد جمع ھوئے، ھر کوئی خاکروب کو ھوش میں لانے کے لئے

اپنی اپنی تجویز دینے لگا، بیچ میں ایک بزرگ نے کہا کہ کوئی اس کو تھوڑی سی" گندگی" سُونگھا دے،،ایک نوجوان نے بزرگ کی تجویز پر عمل

کیا، اور گندگی خاکروب کے ناک کے قریب لاتے ھی وہ ھوش میں آکر بیٹھ گیا،،بعد میں خاکروب کے گھر والوں بے بتایا کہ کسی کام کی وجہ سے

خاکروب "اپنے کام" پر نہیں جا سکے تھے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ن لیگیو، بوٹ پالیشیا کی دریافت کا معمہ حل ہو جائے گا

اس عورت کا نام بتاؤ جس نے آرمی چیف کی بیگم کو شالیں تحفے میں بھیج دی تھیں ؟

ہنٹ: - یہ وہی عورت تو نہیں ہے جس کے خاوند نے ایک آرمی چیف کو بی-ایم-ڈبلیو تحفے میں دینے کی کوشش کی تھی_

(yapping)

drifter

Voter (50+ posts)
when talking about boot polishia, this picture is must:

pt%2B27%2Bsept%2B2011-764637.jpg
 
CanPak2

Minister (2k+ posts)
Spot on, except that not every democratic supports corrupt leaders, rather supports system, as it's continuity of the system that filters. Example is that for first time ppp completed 5 yr term and transfered power peacefully. Now every province is competing in doing better from other to attract support. Though some back door elements are still trying hard to grab power through back door that weakened system but if this govt completes it's term and transfer power to next goVT, these elements will be at half of its old politics left and in 10 years only those will be on the scene who are true representatives and not fakes...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کہیں پر ایک خاکروب کسی وجہ سےگر کر بے ھوش ھوئے،،بہت سے لوگ ارد گرد جمع ھوئے، ھر کوئی خاکروب کو ھوش میں لانے کے لئے

اپنی اپنی تجویز دینے لگا، بیچ میں ایک بزرگ نے کہا کہ کوئی اس کو تھوڑی سی" گندگی" سُونگھا دے،،ایک نوجوان نے بزرگ کی تجویز پر عمل

کیا، اور گندگی خاکروب کے ناک کے قریب لاتے ھی وہ ھوش میں آکر بیٹھ گیا،،بعد میں خاکروب کے گھر والوں بے بتایا کہ کسی کام کی وجہ سے

خاکروب "اپنے کام" پر نہیں جا سکے تھے
(clap)
:lol::lol:

پہلے تو بوٹ پلشیے کی بات کی تھی اب بچہ جمورا کی بھی سن لو
یہ گجر ، ڈنگر ، ماشٹر ، باوا ،چیتا چالباز یہ سب بچے جمورے ہیں

صرف چماروں کی طرح گالی بکتے ہیں اور کارٹون لگاتے ہیں ، مریم کے پالتو بچے جمورے

لیکن مزے کی بات یہ کہ جب سے میں نے یہ کہنا شروع کیا ہے انہوں نے اپنے نام بدل لئے ہوے ہیں
اب انگریزی میں یہ پیبلو بن گئے ہیں ، فائر فائٹر بن گئے ہیں ، ونٹر ھل ، ڈفٹر اور سارے بے شمار انگریز بن گئے ہیں

بیچاروں کا کوئی حال نہی ہے
 
;)ہاں بھئی بابے زکات چور کیسا ہے تو ؟ ٹھیک ہے نا ؟ اخلاقیات اور دیانت داری کا گیت گانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیا کر ،ہو سکتا ہے تجھے شرم آ ہی جائے اور تو اپنی حرکتوں سے باز آجائے ،،رازو نوسر باز
(clap)
:lol::lol:

پہلے تو بوٹ پلشیے کی بات کی تھی اب بچہ جمورا کی بھی سن لو
یہ گجر ، ڈنگر ، ماشٹر ، باوا ،چیتا چالباز یہ سب بچے جمورے ہیں

صرف چماروں کی طرح گالی بکتے ہیں اور کارٹون لگاتے ہیں ، مریم کے پالتو بچے جمورے

لیکن مزے کی بات یہ کہ جب سے میں نے یہ کہنا شروع کیا ہے انہوں نے اپنے نام بدل لئے ہوے ہیں
اب انگریزی میں یہ پیبلو بن گئے ہیں ، فائر فائٹر بن گئے ہیں ، ونٹر ھل ، ڈفٹر اور سارے بے شمار انگریز بن گئے ہیں

بیچاروں کا کوئی حال نہی ہے
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
جھوٹے کارٹون بنا کر
پٹواری سمجھتے ہیں

کی باقی دنیا بھی ان کی طرح عقل سے عاری ہے

رات کی تاریکی میں چھپ چھپ کر آرمی چیف کو ملنا

حرام کی کمائی سے لی گئی شاہ طوس کی چادریں آرمی چیف کی بیوی کو بجھوانا
جسے وہ واپس ان کی منہ پر مار دیتی ہے

بار بار اپنے نکے کو آرمی چیف کے پاس اس کے جوتے چاٹنے کے لئے بجھوانا
خود بیماری کا ڈرامہ رچا کر بیٹھ جانا۔۔۔۔۔

اور الزام عمران خان پر لگانا

او کون لوگ ہو تسی
 
drifter

Voter (50+ posts)
١٠٠ باتوں کی ایک بات فوج کے چند کرپٹ جرنل بمقابلہ پوری کرپٹ سیاسی قیادت چند کو چھوڑ کر
اکبر کے ٩ رتن تھے یہاں زر اور شر کے ٩٠٠ رتن ہیں وہ بھی پیدائشی حرام خور یعنی سیاست میں
آنے کا مقصد ہی حرام خوری ہوتا ہے

لعنت ایسی جمہوریت پر ایک بار نہیں ١٠٠ بار
ہر حرام زدگی پر ایک کمیشن اور پھر ٹی او آر کی ٹوپی
اوپر سے عدلیہ میں بیٹھے ٩٥فیصد کنجر بنام جج عوام
چوپے ایسی جمہوریت کو ؟؟؟

بوٹ پلشیئے بھی کئی قسم کے ہوتے ہیں

ایک ہوتے ہیں میاں صاحب جیسے جو ہر گدھے کے پاؤں چومتے ہیں
پہلے ضیا گدھے کے کھر چاٹتے تھے ، اب زرداری کھوتے کے چاٹ رہا ہے
اور زرداری دولتیاں مار رہا ہے اس کے باوجود بھی چاٹی جا رہا ہے

دوسرے ہوتے ہیں خلیفہ وقت کے چاٹنے والے ، جیسا فضلو ہے ، سراج ہے ، جو ایک سیٹ کی مار ہوتے ہیں

اس وقت راحیل شریف نے تو جانے کا اعلان کر دیا ہے اب اس کے کون چاٹے گا ، لیکن شہباز شریف نے کل اس کے چاٹے ہیں جا کر
نہ جانے ان حرام خوروں کو کیا مزہ ملتا ہے

ن لیگیو، بوٹ پالیشیا کی دریافت کا معمہ حل ہو جائے گا

اس عورت کا نام بتاؤ جس نے آرمی چیف کی بیگم کو شالیں تحفے میں بھیج دی تھیں ؟

ہنٹ: - یہ وہی عورت تو نہیں ہے جس کے خاوند نے ایک آرمی چیف کو بی-ایم-ڈبلیو تحفے میں دینے کی کوشش کی تھی_

76.gif

when talking about boot poolishia, we should never
forget what Javed Hashmi exposed about
Imran Khan connivance with army in dharna episode

BwntwgGCAAAYXPE.jpg:large
 
Last edited:

CanPak2

Minister (2k+ posts)
Bacha Jamhoora all excited when he was
told he can meet General Raheel

Imran-happy.png

And that kind of smile he never exposes to a civilian, but alas that was short lived, soon he found out that he has been abused very badly... No he stands behind Aitazaz...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جھوٹے کارٹون بنا کر
پٹواری سمجھتے ہیں

کی باقی دنیا بھی ان کی طرح عقل سے عاری ہے

رات کی تاریکی میں چھپ چھپ کر آرمی چیف کو ملنا

حرام کی کمائی سے لی گئی شاہ طوس کی چادریں آرمی چیف کی بیوی کو بجھوانا
جسے وہ واپس ان کی منہ پر مار دیتی ہے

بار بار اپنے نکے کو آرمی چیف کے پاس اس کے جوتے چاٹنے کے لئے بجھوانا
خود بیماری کا ڈرامہ رچا کر بیٹھ جانا۔۔۔۔۔

اور الزام عمران خان پر لگانا

او کون لوگ ہو تسی

آئی جے آئی کا کیس تو سپریم کورٹ سے ثابت ہو چکا ہے کہ نواز نے فوج کے پیسے کھاۓ ، اس وقت سایکل اس کا نشان تھا

بوٹ پالشئے پٹواری

553092_546326765418033_1183035617_n.jpg
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
(clap)
:lol::lol:

پہلے تو بوٹ پلشیے کی بات کی تھی اب بچہ جمورا کی بھی سن لو
یہ گجر ، ڈنگر ، ماشٹر ، باوا ،چیتا چالباز یہ سب بچے جمورے ہیں

صرف چماروں کی طرح گالی بکتے ہیں اور کارٹون لگاتے ہیں ، مریم کے پالتو بچے جمورے

لیکن مزے کی بات یہ کہ جب سے میں نے یہ کہنا شروع کیا ہے انہوں نے اپنے نام بدل لئے ہوے ہیں
اب انگریزی میں یہ پیبلو بن گئے ہیں ، فائر فائٹر بن گئے ہیں ، ونٹر ھل ، ڈفٹر اور سارے بے شمار انگریز بن گئے ہیں

بیچاروں کا کوئی حال نہی ہے

اچھا تو یہ پُرانے ناموں کے انگلش ورژن ہیں؟؟؟
 
Mehmaan

Banned
(clap)
:lol::lol:

پہلے تو بوٹ پلشیے کی بات کی تھی اب بچہ جمورا کی بھی سن لو
یہ گجر ، ڈنگر ، ماشٹر ، باوا ،چیتا چالباز یہ سب بچے جمورے ہیں

صرف چماروں کی طرح گالی بکتے ہیں اور کارٹون لگاتے ہیں ، مریم کے پالتو بچے جمورے

لیکن مزے کی بات یہ کہ جب سے میں نے یہ کہنا شروع کیا ہے انہوں نے اپنے نام بدل لئے ہوے ہیں
اب انگریزی میں یہ پیبلو بن گئے ہیں ، فائر فائٹر بن گئے ہیں ، ونٹر ھل ، ڈفٹر اور سارے بے شمار انگریز بن گئے ہیں

بیچاروں کا کوئی حال نہی ہے

راز کبوتری، جھوٹ بولنا بند کرو اور مجھے اپنی پیدائش کا راز بتاؤ

تمھاری پیدائش اب تک ایک راز کیوں ہے؟ یہ راز اب تک تم پر کیوں نہیں کھل سکا ہے؟ اس راز کے پیچھے اصل راز کیا ہے؟

مجھے ویسے پتہ ہے کہ تمھاری پیدائش کا راز کیا ہے؟ کہو تو ابھی بتا دوں؟ چلو پھر اپنی پیدائش کا راز سنو

تیری پیدائش کا ہے راز، میری مٹھی میں بند

بتا دوں ناں؟

ناز پان مسالحہ ،،،، ناز پان مسالحہ

80654623_2014526222513.jpg