Boycott Militar Products and business

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کام بہت پہلے کر لینا چاہیئے تھا۔

میں اس بایئکاٹ کی مکمّل حمایت کرتا ہوں، بلکہ بہت عرصے سے کر رہا ہوں۔ شکر ہے کہ کسی کو میرے علاوہ بھی خیال آیا۔

ہم ایک عجب دو راہے پر کھڑے ہیں جہاں ایک طرف سمندر ہے اور دوسری جانب کھائی ہے۔

کیا اس فسطائیت کے خلاف نعرے چلیں گے؟ نہیں؟ تو کیا ہم بھی ہتھیار اٹھا لیں؟ بلکل نہیں!

تو کیسے اس نظام کو مجبور کیا جاسکتا ہے کہ یہ ہماری بات سنے؟

وہ طریقہ کار پھر یہی ہے کہ انکی شہہ رگ یعنی انکے اداروں کو جانے والے پیسے کو روکا جائے
انھیں پر امن طریقے سے سیاسی اور معاشی بائیکاٹ سے سمجھایا جائے کہ اب انکی بندوق اور گولی، دونوں کے لیئے انھیں نہ پیسے ملیں گے اور نہ ہی ان کو کوئی عزّت کے قابل سمجھے گا۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
boycott_720.png
 

Back
Top