تو کیا ہوا یہ کونسی بری بات ہے ماضی میں الذ والفقا ر دہشت گرد تنظیم بھٹو کے بیٹے نے بنائی تھی اور پی آئی اے کا جہاز بھی ہائی جیک کر کے کابل لےگیا تھا بعد میں پاکستان آکر شائد سینیٹر بنا تھا جسے زرداری نے پھڑکا دیا تھا یہ تو ن اور پیپی کا پرانا کاروبار ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|