CENTCOM: Ramazan Mubarak

US CENTCOM

Councller (250+ posts)

یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ کی طرف سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے اس بابرکت مہینے پر مبارک باد ۔

اُمید ہے کہ آپ اور آپ کے تمام اہل و ایال کو اس رمضان میں بے شمارخوشیاںاور نعمتیں نصیب ہوں۔۔

ہارون احمد
ڈی۔ای۔ٹی- یو۔اس۔ سنٹرل کمانڈ
[url]www.f​
acebook.com/centcomurdu[/URL]
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
روزے تو الله کے سب ماننے والوں پر فرض ہیں ، چاہے وہ عیسائی ہوں یا یہودی یا مسلمان
کبھی امریکیو تم بھی الله کے لئے روزہ رکھ کر دیکھو ک کہ بھوک کیا ہوتی ہے

اور اس کا علاج کیا گولی ہے یا روٹی ؟؟؟​
 

Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
bari meherbani eik barhi naimat to pehle he IMF se naseeb hogayi hai ab rozun mein awam ko iski barkat se aur bhi naimatein naseeb hojayengi
 

Rommel

Senator (1k+ posts)
How many drones will you fire on us in Ramazan, MR US Centcom....?
Do you really think we believe in your such comments.
:lol:
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
​یہ کوئی نیا بندہ آیا ہے ، پچھلے دو سال سے تو فواد ڈجٹل ہوا کرتا تھا
ایک علی خان بھی ہوتا تھا ائی ڈی وہی ہے بندہ بدلتا رہتا ہے :lol:​
 

ARYAN ALI

MPA (400+ posts)
شکریہ آپ اور آپ کے ملک امریکا میں بنسنے والے تمام مسلمانوں کو پاکتان کی جانب سے رمضان مبارک
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
​یار اس سے اسکی تنخا تو پوچھ ، ہم بھی اسکی ترھا اردو میں یہاں چولیں مارتے رہتے ہیں ، کچھ مال مل جائیگا تو اچھا ہوگا نا
ایک علی خان بھی ہوتا تھا ائی ڈی وہی ہے بندہ بدلتا رہتا ہے :lol:​
 

QADIANITRUTH

Senator (1k+ posts)
Thanks for the good wishes.
I hope US reflects on her actions, specially drone attacks that killed 90% inncocent civilians and violated a 'friends' soverignity.