Check the decent and polite language used by PML-N guys (Admins where are you???)

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Check the decent and polite language used by PML-N guys

You will see the decency of PML-N guys in just one thread....

Admins where are you OR you are only concerned with your rating???

They tried their best that in response i should also abuse them.

Check this thread and their posts:

http://www.siasat.pk/forum/showthre...5;ف-مقدمہ


Today, 10:15 PM
#3

Atif
user-offline.png

ExpertJoin DateJul 2012LocationQuettaPosts7,886Age40Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ
لعنت ہے ان لوگوں پر جو پی ٹی آئی کو کوئی جمہوری پارٹی سمجھتے ہیں۔

یہی مقدمے اگر نواز شریف نے عمران خان اور ہمنواوں پر دھرنے کے بعد قائم کئے ہوتے تو اس فورم سمیت سوشل میڈیا پر پھٹکاری بھونک بھونک کر اپنے گلے پھاڑ چُکے ہوتے لیکن یہاں انہیں سانپ سونگھا ہوا ہوگا۔ منافق بےغیرت نسل جس کی واحد کوالٹی کُتے کی طرح بھونکنا ہے۔

اب
صاحب کے کُتے جو ڈیڑھ صاحب کہلاتے ہیں اس تھریڈ پر آکر اس مکروہ حرکت کو بھی کسی نہ کسی طرح جائز قرار دینے کی کوشش کریں گے۔

Today, 10:37 PM
#7

Atif
user-offline.png

ExpertJoin DateJul 2012LocationQuettaPosts7,886Age40Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ
پہلی منافق چمگادڑ پہنچ گئی ہے تھریڈ پر۔ یقین نہ آئے تو ڈسلائیک دیکھ لیں۔
پتہ چلتا ہے کہ کُتوں کے غول میں کیسی ہڑبونگ مچی ہوئی ہے، ابھی انتظار فرمانا پڑے گا ، باقی بھی حاضری لگائیں گے۔

دیکھ لینا جس جس کی ڈسلائیک کی مہر لگی ہو وہ انہی آوارہ کتوں کے غول میں سے ہوگا، کچھ کاٹنے کی کوشش بھی کریں گ


Atif
user-offline.png

ExpertJoin DateJul 2012LocationQuettaPosts7,887Age40Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ

quote_icon.png
Originally Posted by ro maryam ro
tumhari zuban beta rehi hai ke tumhaaaari tarbeeeyat kesi huwi hai.. Keep it up(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)




ابھی تک زبان محسوس کی ہے تم نے، بقایا آلاتہائے ضربات کنندہ سے واسطہ پڑتا تو منہہ کھولنے اور دکھانے کے لائق نہ رہتے۔ اسلئے اسے آئیندہ کے لئے سبق جاننا اور میری پوسٹس کو اینٹ سمجھ کر اتنا ہی دور رہنا جتنا کُتا شعوری اور لاشعوری طور پر رہتا ہے۔



Today, 11:41 PM
#36

masterji
user-offline.png

AdvancedJoin DateOct 2015LocationeuropPosts1,432Age50Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ

quote_icon.png
Originally Posted by loser24x7
Mashitter, tu apnai galay se ghulaami ka tauq utaar ke baqaaida taur per aik KUT-TAY ka PATA daal lai..kyunke lugta hai tu biologically usi breed se hai...;)



تمہارا پٹا,,,,,,, اتارنے کا میرا کوئی موڈ نہیں
:lol:پٹے سمیت اتنا اچھا بھونکتے ہو ,,,,,,پٹے کے بغیر تو پورا محلہ پوشل پر اٹھا لوگے



Today, 11:44 PM
#38

Bawa
user-offline.png

ProfessionalJoin DateNov 2009Posts4,661Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ

عاطف بھائی اور ماسٹر جی


کتوں سے نہ الجھیں اور انکے بھونکنے کی پرواہ کیے بغیر اپنا سفر جاری رکھیں. انکا کام ہی بھونکنا ہے


ro-imran-ro-imran-khan-funny-pics-pti-28.jpg


Today, 11:51 PM
#40

Atif
user-offline.png

ExpertJoin DateJul 2012LocationQuettaPosts7,888Age40Post Thanks / Like

Re: عمران کے خلاف مظاہرہ طلبہ کے خلاف مقدمہ

quote_icon.png
Originally Posted by Bawa

عاطف بھائی اور ماسٹر جی


کتوں سے نہ الجھیں اور انکے بھونکنے کی پرواہ کیے بغیر اپنا سفر جاری رکھیں. انکا کام ہی بھونکنا ہے


ro-imran-ro-imran-khan-funny-pics-pti-28.jpg



سیانے کہتے ہیں کہ آپ اپنی منزل کی طرف قدم بڑھاو گے تو بہت سے بے مقصد آوارہ کتے تم پر بھونکیں گے لیکن انکی پرواہ نہ کریں کیونکہ اگر تم بے مقصد بھونکنے والے ہر آوارہ کتے پر پتھر اٹھا کر پھینکو گے تو کبھی منزل تک نہیں پہنچ پاو گے


آپکے راستے میں کوئی کتا بے مقصد بھونک رہا ہوں تو اپنی رفتار سے چلتے جاو، کتا اپنی رفتار سے بھونکے گا اور پھر چپ کر جائے گا لیکن اگر تم رک کر بے مقصد بھونکنے والے کتے کو بھگانے کی کوشش کرو گے تو وہ بھونکنا چھوڑ کر تمہیں کاٹنے کو بھاگے گا


یہ ایک حقیقت ہے کہ کتے بھونکتے رہتے ہیں اور قافلے چلتے رہتے ہیں. اگر کتوں کے بھونکنے سے قافلے راستہ بدلنے لگیں تو کوئی بھی قافلہ منزل تک نہ پہنچ پائے. بے مقصد بھونکنے والے آوارہ کتوں کی تیز تر ہوتی آوازیں اس بات کی نشاندھی کرتی ہیں کہ لچ تلنے والوں کا قافلہ اپنی منزل کے قریب پہنچ چکا ہے






باوا بھائی!! السلام علیکم۔
دراصل شروع سے اچھی نسل کے کُتے پالے ہیں تو ان لینڈی کتوں کو دیکھ کر ٹھڈے ضرور مارتا ہوں کیونکہ ان کی چیاوں چیاوں سُننے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
ویسے آپ دیکھیں کہ میں نے ٹھیک پیشن گوئی کی تھی نہ کہ جو جو ڈسلائیک کی مہر لگائے گا وہ انہی آوارہ کتوں کے غول میں سے ہوگا، میری پوسٹس شروع سے ملاحظہ کریں، بڑے بڑے نامی گرامی کُتے دور دور سے تشریف لائے ہیں مہر لگانے کے واسطے


BAWA POST END HERE
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
mods ka criteria hy k jo jitni old user hy usy utni khuli chutti hy galiyaan denay ki...

kamal criteria hy g
 
Last edited:

values

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس فورم پر سالوں سے ہوں .پہلے میں نواز کو نورا کہتا تھا مگر اب نہیں کہتا حالانکہ یہ اس پر فٹ بھی آتا ہے ..اڈمن آپ مہربانی کریں یا ہمیں یہاں رہنے دیں یا ان کو تنبیہ کریں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تھریڈ سٹارٹر بھائی کس کو کہہ رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا موڈیٹرز کو یہ نہیں معلوم اور انکی حرکتیں۔ اسلیے تو بار بار بین ہوچکے ہیں لیکن چونکہ موڈیٹرز کو بھی جھگڑوں میں مزہ آتا ہے اور رونق بھی رہتی ہے اسلیے وہ فی الحال لسّی پی کے سو چکے ہیں
 

MAwan

Senator (1k+ posts)
جناب اپ کے تھریڈ کو دیکھ کر لگتا ہے کسی جگہ پر"کتوں کا بحث مباحثہ " ہو رہا تھا اور اپ نے اس کی تفصیلات یہاں شیر کر دیں،میرے نزدیک اس تھریڈ تو یہی اخذ کیا جا سکتا ہے اگر اس کے کچھ اور تناظر میں پیس ہی تو استفادہ فرما دیں.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
patwaari aisy ***** huway hain k thread kholtay hain aur iss sy pehly k koi reply kry khud hi galam galooch shuroo kr daitay hain........
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جناب اپ کے تھریڈ کو دیکھ کر لگتا ہے کسی جگہ پر"کتوں کا بحث مباحثہ " ہو رہا تھا اور اپ نے اس کی تفصیلات یہاں شیر کر دیں،میرے نزدیک اس تھریڈ تو یہی اخذ کیا جا سکتا ہے اگر اس کے کچھ اور تناظر میں پیس ہی تو استفادہ فرما دیں.


یہ لے اُن اعلی نسل کی بھوں بھوں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...01;-مقدمہ/page5
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
میں اس فورم پر سالوں سے ہوں .پہلے میں نواز کو نورا کہتا تھا مگر اب نہیں کہتا حالانکہ یہ اس پر فٹ بھی آتا ہے ..اڈمن آپ مہربانی کریں یا ہمیں یہاں رہنے دیں یا ان کو تنبیہ کریں

یہ تنبیہ والی مخلوق ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ صرف چھتر مارنی والی مخلوق ہے۔