مان لیا سائیفر سچا تھا امریکہ نے ہی آپ کی حکومت تبدیل کی ہم کوئی غلام ہیں جو امریکا حکومت تبدیل کرے تو اب امریکا سے کیا نکال رہے ہو - ٹرمپ کیوں خان کو رہا کرے - وہاں قراردادیں کیوں منظور کرا رہے ہو -لابی کمپنیاں کیوں بنا رکھی ہیں امریکا کے خان سے تحلق بہتر کرنے کے لئے - امریکا پر ہر طرف سے دباؤ کیوں ڈالا جا رہا ہے کہ امریکا پاکستان میں حکومت تبدیل کرے اور خان کو رہا کرے - ہم کوئی غلام ہیں کہ امریکا ہمارے ملک میں مداخلت کرے