Enlightened10
Minister (2k+ posts)
Col (R) suhail from Canada ,آپ نے خود
سازش کی , کور کمانڈر ہاؤس جلاوایا، شہدا کے مجسمے توڑا دیے، اور اب یوم شہدا منا کر قوم کو گمراہ کر رہے ہو ۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے .
آپ پاک فوج اور اس ادارے کا نام برباد کر رہے ہو۔
کرنل سہیل