COMPANY KAY KUTTAY: ON DUTY

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

فیصل واوڈا کا عمر ایوب کے گھر مشکوک میٹنگ کیلئے فیض حمید کی آمد کا انکشاف​

تازہ ترین
قومی خبریں
13 جنوری ، 2025
فیصل واوڈا کا عمر ایوب کے گھر مشکوک میٹنگ کیلئے فیض حمید کی آمد کا انکشاف

سینیٹر فیصل واوڈا نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر پر ہونے والی مشکوک میٹنگ میں سابق ڈائریکٹر آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے آنے کا انکشاف کیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ فیض حمید کی ایک مشکوک میٹنگ تھی ماسک پہن کرآئے تھے وہ عمر ایوب کے گھر پر ہوئی۔


بانی جن کے لیڈر ہیں وہ ہی اُن کی جان کی فکر کریں، فیصل واوڈا​




انہوں نے کہا کہ عمر ایوب کا تعلق ملک کی 5 سیاسی جماعتوں سے رہ چکا ہے، یہ تمام ہی پارٹیوں میں ایسے ڈرامے کرتے رہے ہیں۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ عمر ایوب ڈرامے بازی کے بعد سب سے زیادہ بوٹ پالشنگ والے آدمی ہیں، اپوزیشن لیڈر 200 فیصد کمپرومائزڈ ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ بیرسٹر محمد علی سیف، علی محمد، شیر افضل مروت اور شوکت یوسفزئی یہ سارے بانی پی ٹی آئی کی جان سے نہیں کھیلنا چاہتے ہیں۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

میرے شوکاز پر سینیٹ و قومی اسمبلی ممبران پر مشتمل کمیٹی بنادیں، شیر افضل مروت​

تازہ ترین

قومی خبریں
13 جنوری ، 2025
شیر افضل مروت : فوٹو فائل
شیر افضل مروت : فوٹو فائل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شیر افضل مروت کا معاملہ بھی اٹھایا گیا، شیر افضل مروت نے کہا کہ میرے شوکاز پر سینیٹ اور قومی اسمبلی ممبران پر مشتمل کمیٹی بنا دیں۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان

پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ خود اس کے خلاف ہیں، خواجہ آصف

ویب ڈیسک | عرفان سدوزئی شائع January 13, 2025 اپ ڈیٹ 2 گھنٹے پہلے
— فائل فوٹو: ڈان

— فائل فوٹو: ڈان
Dawn News WhatsApp Channel واٹس ایپ چینل
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایسا رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہو سکتے، فریقین کا اولین فرض ہے کہ ایوان کو چلائیں، اگر وہ ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے تو مذاکرات بھی نہیں ہونے چاہئیں۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

ڈیل کا تاثر آکر بناتے ہیں، کے لوگ PTI​

طلال چوہدری​


تازہ ترین
قومی خبریں
14 جنوری ، 2025

ڈیل کا تاثر PTI کے لوگ آکر بناتے ہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیل کا تاثر پی ٹی آئی کے لوگ آکر بناتے ہیں، ہم ایسی بات نہیں کرتے۔
 

ocean5

Minister (2k+ posts)

ڈیل کا تاثر آکر بناتے ہیں، کے لوگ PTI​

طلال چوہدری​


تازہ ترین
قومی خبریں
14 جنوری ، 2025

ڈیل کا تاثر PTI کے لوگ آکر بناتے ہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیل کا تاثر پی ٹی آئی کے لوگ آکر بناتے ہیں، ہم ایسی بات نہیں کرتے۔
YAY CHUTIYA BACHPAN KA BARA GANDO HAY JIS KO HER ANAY JANAY WALA KHISA MARTA HAY AUR YAY ARAM SAY KHISA MARWA LAITA THA
 

Back
Top