Complete Lawlessness: Robbing and Kidnapping by Punjab Police

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
چیئرمین عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہونے والے میجر طاہر کی بیٹی ایمان طاہر کے گھر لاہور میں رات 12 بجے پنجاب پولیس نے دهاوا بولا اور گھر کی ہر چیز تباہ کر دی اور 10 ملازمین کو اغوا کر کے لے گئے۔ کیا اب پولیس صرف اس کام کیلئے رہ گئی ہے ؟

 
Last edited by a moderator: