Concerns About Imran Khan's Life Are Real - Sabir Shakir

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

پچھلے دو سال سے یوتھیے یہ ہر روز یہی جگالی کرتے رہے ہیں کہ خان کی جان کو فوج سے خطرہ ہے، اگر عاصم منیر کو غصہ آگیا تو اس نے سچ میں نیازی کا ٹینٹوا دبا دینا ہے پھر یوتھیوں کے سر سے یہ فکر تو اتر جائے گی کہ خان کی جان کو خطرہ ہے۔۔۔

 

Back
Top