Corruption of imran Khan

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
پٹواریوں کی ایک مزیدار خصوصیت

کوئی بھی پٹواری ہو، کسی بھی عمر کا، کسی بھی تعلیم کا، کسی بھی شہر کا، کسی بھی زبان کا، کسی بھی صوبے کا، ان میں ایک بات مشترکہ ہوتی ہے

جب نون لیگ اپنے کارناموں کی وجہ سے ان کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑتی، ان کی کسی بہت ہی گھٹیا حرکت کا کوئی بھی دفاع ممکن نہیں ہوتا تو وہ ہر جگہ پر معمولی سے ردوبدل کے ساتھ ایک ہی جملہ دہراتے نظر آتے ہیں

"بس جی کوئی بھی مخلص نہیں عوام کے ساتھ، سب چور ہیں، عمران بھی، نواز بھی، زرداری بھی"

او پٹواریو!
کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کوئی گریس ہوتی ہے، کوئی ایتھکس ہوتے ہیں۔ تحریک انصاف اور نون لیگ کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے سے پہلے کیا عقل اور ضمیر کو نواز شریف کے پاس گروی رکھوا دیتے ہو؟

تحریک انصاف نے کتنی باریاں لی ہیں وفاقی یا صوبائی حکومتوں میں؟
عمران خان کے کس کس ملک میں کاروبار ہیں؟
عمران خان کی کونسی انڈسٹریز اور کارخانے ہیں؟
عمران خان نے کتنے قرضے لئے اور معاف کرائے ہیں؟

حقیقت تو یہ ہے کہ جب نون لیگ تم لوگوں کا منہ مزید کالا کرتی ہے، تب بھی تم لوگوں کا ضمیر نہیں جاگتا۔ تب بھی تم لوگ بہانے سے انہی کی وکالت کر رہے ہوتے ہو۔ کیا تمہاری انا ملک اور تمہاری آنے والی نسلوں سے زیادہ اہم ہے؟ ایک پارٹی کو ووٹ اور سپورٹ کرنے کے فیصلے کو تم نے اپنی جھوٹی انا کا مسئلہ کیوں بنا لیا ہے؟

imran-khan-001.jpg

تم لوگ ہمارے بھائی ہو، پاکستانی ہو، مجھے آپ کی حب الوطنی اور خلوص پر کوئی شبہ نہیں، نا اس کا حق رکھتا ہوں۔ شائد آپ لوگ لا شعوری طور پر ایسا کرتے ہو۔ تنہائی میں بیٹھ کر ایک بار میری عرض پر غور کر لینا۔ میری کوئی بات سخت یا بری لگی تو اس پر بھی معذرت مگر میرا مقصد محض آپ کو جھنجوڑنا تھا۔ شکریہ
 
Last edited by a moderator:
:(انقلاب لانے کے وعدے پہ قوم سے کروڑوں اربوں ٹھگ کے کھا گیا پھر بھی دیانت کا روشن مینار ۔حیرت ہے
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب پر کرپشن نہ کرنےکی بات ایسی ہی ہے ، جیسے کہا جائے کہ اندھے نے کبھی بد نظری نہیں کی

ہم تو صرف یہ پوچھتے ہیں ، کہ اگر خان صاحب کا نہ کوئی کاروبار ہے ، نہ نوکری اور نہ وہ جاگیردار ہے تو پھر اتنی شاہانہ زندگی کیسے گزار رہے ہے ایک لاکھ سالانہ ٹیکس دے کر
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Ik n pti is the most honest sinciere patriotic party under Ik. Please elect them for sake of pakistan. (clap)
 
brigtm

Banned
charsi kadi na marsi,koi hai jo baba niazi ko charas ya cocaine de ke roza iftaar karwae,de wale ka bhi bhala aur na dene wale ka bhi(bigsmile)
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب پر کرپشن نہ کرنےکی بات ایسی ہی ہے ، جیسے کہا جائے کہ اندھے نے کبھی بد نظری نہیں کی

ہم تو صرف یہ پوچھتے ہیں ، کہ اگر خان صاحب کا نہ کوئی کاروبار ہے ، نہ نوکری اور نہ وہ جاگیردار ہے تو پھر اتنی شاہانہ زندگی کیسے گزار رہے ہے ایک لاکھ سالانہ ٹیکس دے کر

Yaar tu kuch badaam khaa use brain did u hear reham khan no ac in house simple life. Bani galaa property he bought after selling his apt in london n rest u see is party activities u know the funding from his key members of pti. Keeya hogaya such koe such tusleem kurroe keeyon jhhooot bhai
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب پر کرپشن نہ کرنےکی بات ایسی ہی ہے ، جیسے کہا جائے کہ اندھے نے کبھی بد نظری نہیں کی

ہم تو صرف یہ پوچھتے ہیں ، کہ اگر خان صاحب کا نہ کوئی کاروبار ہے ، نہ نوکری اور نہ وہ جاگیردار ہے تو پھر اتنی شاہانہ زندگی کیسے گزار رہے ہے ایک لاکھ سالانہ ٹیکس دے کر

:(انقلاب لانے کے وعدے پہ قوم سے کروڑوں اربوں ٹھگ کے کھا گیا پھر بھی دیانت کا روشن مینار ۔حیرت ہے

Lets talk some logic if Imran dies today who will inherit SKMH in Lahore n Peshawar viz a viz if NS dies today who will inherit all his assets, I think the answer will shed some light on ur misconceptions
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب پر کرپشن نہ کرنےکی بات ایسی ہی ہے ، جیسے کہا جائے کہ اندھے نے کبھی بد نظری نہیں کی

ہم تو صرف یہ پوچھتے ہیں ، کہ اگر خان صاحب کا نہ کوئی کاروبار ہے ، نہ نوکری اور نہ وہ جاگیردار ہے تو پھر اتنی شاہانہ زندگی کیسے گزار رہے ہے ایک لاکھ سالانہ ٹیکس دے کر

:(انقلاب لانے کے وعدے پہ قوم سے کروڑوں اربوں ٹھگ کے کھا گیا پھر بھی دیانت کا روشن مینار ۔حیرت ہے
If PTI gets funds n people choose to pay it shud be of no concern of urs let the party n people decide if there is corruption then people will stop paying n that will be the end as no one is forcing them to pay
 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
There is one undeniable fact about Imran Khan is that he always gave to his country and its people and never took anything back.

This is all that matters.
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب پر کرپشن نہ کرنےکی بات ایسی ہی ہے ، جیسے کہا جائے کہ اندھے نے کبھی بد نظری نہیں کی

ہم تو صرف یہ پوچھتے ہیں ، کہ اگر خان صاحب کا نہ کوئی کاروبار ہے ، نہ نوکری اور نہ وہ جاگیردار ہے تو پھر اتنی شاہانہ زندگی کیسے گزار رہے ہے ایک لاکھ سالانہ ٹیکس دے کر

Check PTI's website for IK's tax return, and see his source of income.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
In this city of Denmark where I reside, there are only 350 Pakistanies ( about 70 families) but I can tell you that they all together donated about 50.000 pounds to Imran's dharna which I think was exeptional.

If PTI gets funds n people choose to pay it shud be of no concern of urs let the party n people decide if there is corruption than people will stop paying n that will be the end as no one is forcing them to pay
 
asif65

MPA (400+ posts)
۔

‎ایک ادمی ساری دنیا سے پیسہ اکھٹا کر کر پاکستان میں ہسپتال اور سکول بناتا ہے ۔
‎دو شاہی خاندان پاکستان سے پیسہ لوٹ کر ساری دنیا کے بینکوں میں جمع کرتے ہیں ۔

ایک ادمی پاکستان میں ڈالر اور یورو لا کر روبے کو مضبوط کرتا ہے ۔
دو شاہی خاندان پاکستانی روپیہ باہر لے جا کر ڈالر اور یورو کو مضبوط کرتے ہیں ۔

چندہ لے کر کینسر ہسپتال بنانا ۔ جہاں غریپوں کا مفت علاج ہو سکے ۔ ایک نیکی کا کام ہے ۔
مگر دو شاہی خاندان کا باریاں لگا کر ملک و قوم کو لوٹنا لوٹیروں کا کام ہے ۔

اب تو پاکستان کی غریب عوام بھی ان کی بدمعاشی کو سمجھ گئی ہے اس لیے ایمان داری سے تو یہ دو شاہی خاندان اقتدار میں ا کر ملک و قوم کو لوٹ نہیں سکتے ۔
ایک شاہی خاندان نے اپنی باری کے لیے بی بی کو مروا کر پانچ سال دل کھول کر ملک و قوم کو لوٹا ۔ اب دوسرا شاہی خاندان دھندلی سے جمہیوریت کا بلتکار کر کر اگلے پانچ سال ملک و قوم کو لوٹنے کی تیاری کر رہا ہے ۔
مبارک ہو ۔ شاہی خاندان کے پجاریو اور پٹواریو ۔
ملک و وقم کا پیسہ بیرون ملک بھیجنے کا تماشا دیکھو ۔

افسوس ۔ پاکستان کے غریبو ۔
لگتا ہے تمھاری قسمت میں ان دو شاہی خاندانوں سے لوٹنا تو ہے لیکن خوشحالی نہیں ۔

اب ویسے شریف خاندان کو بڑے عرصے بعد باری ملی ہے ۔ اور لگتا ہے سارا خزانہ جمہوریت کو لوٹنے اور الیکشن کی دھندلی میں لگ گیا ۔ اب ازاد اور دیگر امیدواروں کو خریدنے کے لیے شاہی خادان کے پاس کچھ نہیں بچا ۔ ورنہ امیدواروں کو خرید کر خیبرپختونخواہ میں جمہوری حکومت نہ بننے دیتے ۔ کوئی بات نہیں عوام تھوڑی دیر انتظار کرے ۔ اب شاہی خاندان کو ملک و قوم کو لوٹنے کی کھل کر باری مل گئی ۔ دنیا کے بینکوں میں ملک و قوم کو پیسہ جمع کیا جائے گا جس سے خزانہ پھر بھر جائے گا اور امیدواروں کو خریدنا پھر ممکن ہو جائے گا ۔۔۔۔

‎ایک ادمی ساری دنیا سے پیسہ اکھٹا کر کر پاکستان میں ہسپتال اور سکول بناتا ہے ۔
‎دو شاہی خاندان پاکستان سے پیسہ لوٹ کر ساری دنیا کے بینکوں میں جمع کرتے ہیں ۔

Last edited:
Jis shaks ka sign Kia bala 10 lakh ka bikay Ossey yeh Noray ke sweeper pochtay hain tum pesay kahan say latay ho Lolz . Yeh patwari tu chor in ke Jali noray ki okat itni nahi ke merit par patwari ka exam bhi pass kar lay .imran khan ke mere jesay follower har month pesay daitay hain Pti ko yahan swal pochnay say behtar hai ik par case Karo. Curruption par . Or Phir Hamey bhi yeh chance do ke ham tumhara ahtasab karain