CPEC Hmari Zrurat Nai, Kisi Aur Ki Zrurat Hai... - says Aftab Iqbal!

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

اگر شرم و حیاء اور غیرت بازار میں بکتا تو میں قائدنوازشریف سے لیکر چھوٹے موٹے درباریوں تک سب کو ایک ایک کلو خرید لیتا ۔ لیکن بدقسمتی سے مارکیٹ میں دستیاب نہيں ۔

ویسے آپس کی بات ہے شہبازشریف صاحب تمہیں شرم نہيں آتی اسطرح بونگیاں مارتے ہوئے کہ اس دفعہ بجلی لے آئے ھیں اگلی دفعہ بجلی استعمال کرنے کی طریقے بتائیں گے۔

بجلی ہے کہاں؟
کسی چڑیا گھر سے بھاگے ڈریکولے

ڈھیٹ پٹواری