CPEC Phase-II begins with new agreements between Pakistan, China

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ISLAMABAD (Web Desk) - The second phase of the China Pakistan Economic Corridor has been started with the signing of several new agreements between Pakistan and China, particularly in agriculture and industry.

These agreements are aimed at improving the quality productivity of agricultural and industrial sectors.

Pakistan's International Innovation Park Limited and China National Cereals, Oils and Foodstuffs signed an agreement worth 400 million dollars in the agricultural sector in Beijing.

Under this agreement, many Pakistani products will get duty-free access to the global market.

A Memorandum of Understanding has also signed for digital transformation and supply chain optimization in two hundred textile factories to enhance cooperation in the textile sector.

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او دفع کرو یار کتا بھوکن دیو -- آپے بھونک بھونک کے مر جاے گا
ہمیں اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کر کے پھر وہیں سے شروع کرنا ہے جہاں سے کام رکا تھا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
او دفع کرو یار کتا بھوکن دیو -- آپے بھونک بھونک کے مر جاے گا
ہمیں اس کے پھیلاۓ سارے گند صاف کر کے پھر وہیں سے شروع کرنا ہے جہاں سے کام رکا تھا
اگر کام وہیں سے شروع ہوا تو انجام جلد ہی آجائے گا

پہلے فیز کے بجلی کے پراجیکٹس کی وجہ سے پاکستان کی زراعت اور انڈسٹری تباہ ہوئی، لوگوں نے خودکشیاں کیں، بھائی نے بھائی کا گلہ کاٹا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کام وہیں سے شروع ہوا تو انجام جلد ہی آجائے گا

پہلے فیز کے بجلی کے پراجیکٹس کی وجہ سے پاکستان کی زراعت اور انڈسٹری تباہ ہوئی، لوگوں نے خودکشیاں کیں، بھائی نے بھائی کا گلہ کاٹا
پتا نہیں کس چھپڑ میں رہتا ہے تو اور اپنے ڈڈوں کے خاندان کی آپسی لڑائی دکھ بھری کہانیاں سنا رہا ہے
میں ڈڈوں کی نایاب نسلوں کے لئے ہی ترس کھا سکتا ہوں -- سوری
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں کس چھپڑ میں رہتا ہے تو اور اپنے ڈڈوں کے خاندان کی آپسی لڑائی دکھ بھری کہانیاں سنا رہا ہے
میں ڈڈوں کی نایاب نسلوں کے لئے ہی ترس کھا سکتا ہوں -- سوری
سارا پاکستان جانتا ہے کہ بجلی کی تباہی کس نے کی ہے، تم معصوم بننا چاہو تو تمہاری مرضی

عاسم یزید نے جماعت اسلامی سے احتجاج بھی بجلی کی کیپیسیٹی پیمنٹ کم کروانے کے لئے ہی کرائے تھے

تم کسی محبت میں اندھے ہو تو کیا کہا جاسکتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سارا پاکستان جانتا ہے کہ بجلی کی تباہی کس نے کی ہے، تم معصوم بننا چاہو تو تمہاری مرضی

عاسم یزید نے جماعت اسلامی سے احتجاج بھی بجلی کی کیپیسیٹی پیمنٹ کم کروانے کے لئے ہی کرائے تھے

تم کسی محبت میں اندھے ہو تو کیا کہا جاسکتا ہے
اچھا چلو ٹھیک اے - گلے کٹن نال کتنے کروڑ آبادی گھٹی اے پاکستان دی
رہنمائی فرمایں تا کہ محکمہ شماریات والے آبادی کا نمبر سہی کریں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا چلو ٹھیک اے - گلے کٹن نال کتنے کروڑ آبادی گھٹی اے پاکستان دی
رہنمائی فرمایں تا کہ محکمہ شماریات والے آبادی کا نمبر سہی کریں
یار اللہ کے بندے ایک بندہ بھی ہو تو بہت فرق پڑتا ہے، کبھی اپنی فیملی کو نظر میں رکھ کر سوچنا پھر احساس ہوگا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار اللہ کے بندے ایک بندہ بھی ہو تو بہت فرق پڑتا ہے، کبھی اپنی فیملی کو نظر میں رکھ کر سوچنا پھر احساس ہوگا
تم نے قسم سے ڈرا ہی دیا تھا بھائی بھائی کے گلے کاٹنے پر
انے واہ بکواس کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو یار
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے قسم سے ڈرا ہی دیا تھا بھائی بھائی کے گلے کاٹنے پر
انے واہ بکواس کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو یار
یہ سچا واقعہ ہے بھائی،گوجرانوالہ میں زیادہ بل آنے پر بھائی نے بھائی کا گلہ کاٹ دیا تھا چھری سے، اسی طرح متعدد خودکشیوں کے واقعات بھی تھے زیادہ بجلی بل کی وجہ سے

میرے اپنے گاؤں میں لوگوں نے شادی کی بچت سے بل جمع کروائے
 
Back
Top