CUPPING THERAPY - THE ISLAMIC WAY OF HEALING
QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
ہم اپنے آپ کو اس لیے مسلمان کہتے ہیں کہ ہمارے ماں باپ نے ہمارا نام مسلمانوں جیسا رکھا تھا
ہوش میں آنے کے بعد دنیا کا سارا اچھا برا ہمیں معلوم ہے
بڑی عقل سمجھ ہے دنیا کے معاملات میں
مگر جب دین اور ایمان کی بات آے تو ہمارا رویہ بدل جاتا ہے
دین کی بات ، نبی کی سنت ، بتانے والا نا پسندیدہ بن جاتا ہے
جو شخص اپنی زندگی دین پر گزرنا چاہتا ہے وہ معاشرے میں نیچ اور کمتر سمجھا جاتا ہے
آج ہمارے پاس سب سے بڑی گالی کسی کو "ملا" که دینا ہے
حالانکہ وہ شخص جو ہم سے زیادہ دین جانتا ہے قابل نفرت ہو گیا ہے
اور وہ شخص جو دنیا کی تمام اخلاقی برائیوں میں لتھڑا ہوا ہے وہ قابل احترام ہے
دین اور سنت کی جب بھی کوئی بات بتائی جاتی ہے تو بجائے اسے سمجھنے اور اپنانے که فورا مخالفت کی جاتی ہے
الله ہم سب کو نیک توفیق عطا فرمائے
our pehlwans were masters at this art and that is why they were immaculately fit and splendid fighters.
lagta hay aap ko bhi pehlawano se waasta partha raha hay warna aap kaisay jaantay.......lol