باتوں کا نڈر جتنی چاہے کرا لو مگر عملی میدان میں زیرو - بدترین کارکردگی جس کی وجہ سے اپنے دور میں مکمل غیر مقبولی مگر جانے کے بھد اس کی ڈرٹی لانڈری کسی اور نے دھوئی تو یہ عمل اسے پھر مقبولیت دلا گیا -اس کے ساتھ کچھ ساتھ کچھ جھوٹے سچے بیانئے گھڑ کر پر اپنے دور کی غیر مقبولیت کو نیچے دبا کر بیانیوں سے دوبارہ حکومت چاہتا تھا - جب بیانئے قائم رکھنے کے لئے ایک انتہائی قدم (نو مئی ) کیا تو ریاست کو دشمن بنا بیٹھا اور کسی کے لئے بھی قابل قبول نہ رہا - اب بیاینے کسی کام کے نہیں اگر قبولیت زیرو ہوئی - کسی اور نے قبلولیت ثابت کر کے اسے سیاسی میدان سے باہر کر دیا -ایسے ہی نون لیگ نے قبولیت زیرو کی تو خان قبولیت میں سر فہرست آ گیا دو ہزار اٹھارہ الیکشن سے پہلے - قبولیت اقلیت کو اکثریت میں بدل دیتی ہے خاص کر ایک پارٹی جن انتہائی غیر قبولیت پر ہی - کس نے کہا تھا آپ مقبولیت کے بلندمقام سے نا قبولیت کے گہرے گھڑے میں گرو بس اپنے غصے اور زبان پر کنٹرول نہ ہونا صبر نہ کرنا خاص وجہ تھی - اب مقبولیت ہے مگر تیزی سے کم ہونے جا رہی ہے جب ایک پارٹی نے تاثر بنا دیا ہم تو آ رہے ہیں