Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i3.ytimg.com/vi/KkhiVljh79g/maxresdefault.jpg
O WOW! You mean democratic system has its own flaws General Sahib?
افواج پاکستان آئینی وقانونی طور پر ہر چیز کی حفاظت کی زمہ دار ھے اور وزیراعظم پاکستان کے ساتھ مل کر ملک کے بہترین مفادات میں کردار ادا کر رہی ھے وزیراعظم عمران خان افواج پاکستان کو ہر جگہ صلاح و مشوروں میں شامل دکھتے ہیں اور ان کے مشوروں سے تمام فیصلے ملکی اور عوامی مفادات میں کئے جارھے ھیں دنیا کے ھر ملک میں ایسا ہی ہوتا ھے مثال کے طور پر روس امریکہ چائینہ انڈیا انگلینڈ وغیرہ وغیرہ تمام طاقتور ملک اپنی افواج کو ھر طرح کے صلاح مشوروں میں شامل دکھتے ہیں اور یہ جمہوریت کا حسن ھے۔ اور کامیاب ملکوں کی پالیسیوں میں سے ایک پالیسی ہوتی ھے