Deployment of Army -Article 245

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
فوج کو اس قصّیے میں گھسیٹنا عاصم منیر کی بہت بڑی غلطی ہو گی - اگر حالات خراب ہوے اور فوج نے عوام پر تشدد سے انکار کر دیا تو پھر اس کے پلے کچھ نہیں رہے گا - اس کے بعد اس کے اپنے جرنیل اس کا مکو ٹپکائیں گے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل میں تو انقلاب فرانس کی ضرورت ہے لیکن اگر اس سے پہلے بنگلہ دیش اور ترکی سٹائل ہوجائے تو آسانی سے ان جنگی مجرمان اور انکے وار کرائم سے سول آبادی کی جان بچ سکتی ہے
 

Back
Top