ایک بات تو ثابت ہوگئی اس ہفتے کہ یوتھ پی ٹی آئی سے officially منسلک ہو یا نہ ہو، سب کا ایک ہی نظریہ ہے اور وہ حکومتی اور عسکری مافیہ کے خلاف ہے۔ پچھلے ۴۸ گھنٹوں میں منصور علی خان کا طلبہ کے ساتھ شو اور پھر #LUMS کے طلبہ نے جو کیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ یوتھ عمران خان کے ساتھ اس لیے ہے کیونکہ وہ پاکستان میں جمہوریت اور انصاف کے لیے کھڑا ہے۔ یہ جو شعور آپ دیکھ رہے ہیں اس میں آپ سب سوشل میڈیا کے ٹائیگر اور ٹائیگریسز کا بہت بڑا ہاتھ ہے، سب کچھ پتہ ہے یوتھ کو!