Dharne Main Humain Bewqoof Bana Kr Laya Gia - JUIF Workers Phatt Parray

xshadow

Minister (2k+ posts)
ہمارا قائد ہمیں کنوے میں چلانگ لگانے کا کہے تو ہم وہ بھی لگائیں گے۔
اب سمجھ میں آیا کہ یہ اتنے لوگ آکیسے گئے ہیں۔
ان کو نہ کرپشن کا پتا ہے نہ معشیت کا۔
انکو میٹھی میٹھی گولیاں دی گئی ہیں جو یہ سننا چاہتے ہیں۔
اللہ تعالہ ان کو علم دے اور ہدایت بھی۔ آمین۔