Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
امریکیوں سے کیا چھپا ہوا ہے؟ ہر صدر اپنے آنے والے الکشنز کیلئے ووٹروں کو کچھ دکھانا چاہتا ہے اور یہی اس بار بھی ہوا ہے ۔
اس بات پر حیرانگی نہیں ہونی چاہئے کہ ظواہری کابل کی ایک بہت اچھی قسم کی رہائشگاہ میں فروکش تھا اور بالکونی میں بیٹھ کر انجواے کررہاتھا؟
طالبان کو اسکا علم ہی نہیں تھا یہ میں نہیں مانتا مگر یہ ضرور ہوسکتا ہے طالبان نے امریکیوں کو اس کی نشاندہی کردی ہو تاکہ اس کی موت کی ذمہ داری طالبان پر عائد نہ ہو اس صورت میں القائدہ جیسی تنظیم سے ان کی دشمنی شروع ہوجاتی