Discipline Yourself, Make that Change in your Life ᴴᴰ┇Reminder

saeenji

Minister (2k+ posts)

[PLAYWIRE=1002956]3533444[/PLAYWIRE]

103891-o.jpg

your-level-of-success-is-determined-by-your-level-of-discipline-and-perseverance-quote-1.jpg

inspirational-quote-change-rumi.jpg
 
Last edited by a moderator:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
From personal experience, I can say discipline in, whatever we choose to dom is one of, or perhaps, the most difficult thing to effect and achieve in life.

I can easily attribute at least 60% of my failings in life to lack of discipline.
 
Annie

Moderator

Not surprised...:P..
BTW with Allah's help, 40% of my achievement in life is because of discipline and 60% is because of my hard work.
hat-tip-smiley-emoticon.gif
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی شکریہ..میری کامیابیوں یا ناکامیوں کا تعلق اس سے نہیں ہے ..
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
From personal experience, I can say discipline in, whatever we choose to dom is one of, or perhaps, the most difficult thing to effect and achieve in life.

I can easily attribute at least 60% of my failings in life to lack of discipline.

no doubt about that........ :)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں جی شکریہ..میری کامیابیوں یا ناکامیوں کا تعلق اس سے نہیں ہے ..

آپ کا مطلب ہے نادانیاں؟...... جی اس میں واقعی کوئی شک نہیں ہے اس کی زمہ دار آپ خود ہیں
(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کا مطلب ہے نادانیاں؟...... جی اس میں واقعی کوئی شک نہیں ہے اس کی زمہ دار آپ خود ہیں
(bigsmile)

میں کیسے ذمہ دار ہوں؟ ..الله نے مجھے ایسا ہی بنایا ..اماں نے دیکھ کر میرا نام رکھ دیا کہ اس کے علاوہ کوئی سوٹ نہیں کرتا تھا

:)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
میں کیسے ذمہ دار ہوں؟ ..الله نے مجھے ایسا ہی بنایا ..اماں نے دیکھ کر میرا نام رکھ دیا کہ اس کے علاوہ کوئی سوٹ نہیں کرتا تھا

:)

شابشے........ ہن الزام اماں تے پا دیو
(bigsmile)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں عموما" آپ کے پاس ہر مشکل کیلئے کوئی نسخہ موجود ہوتا ہے، اس کا بھی کوئی اُپائے ہے کہ زندگی میں نظم کیسے لایا جائے؟؟؟؟

Thanks. I find that Fasting and Prayers (Salat) really helps bring about Discipline in one's life, to almost all aspects, mental level, daily routine and most importantly they discipline the Soul. :)
 
Last edited:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Thanks. I find that Fasting and Prayers (Salat) really helps bring about Discipline in one's life, to almost all aspects, mental level, daily routine and most importantly they discipline the Soul. :)
:)
یار لگتا ہے آپکے اندر جوانی میں ہی کسی بوڑھی روح نے ڈیرہ جمایا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر یہ سب بھی مؤثر نہ ہو رہا ہو تو پھر کیا حل ہے؟؟
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:)
یار لگتا ہے آپکے اندر جوانی میں ہی کسی بوڑھی روح نے ڈیرہ جمایا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر یہ سب بھی مؤثر نہ ہو رہا ہو تو پھر کیا حل ہے؟؟

جی میرے بارے میں گھر والوں کی بھی کچھ ایسی ہی رائے ہے

In that case, Determination & Commitment to the Cause can be regarded as another possible solution.

will.jpg

I personally find the first one more effective/useful. :)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

نظم و ضبط نہیں تو ، نا ذاتی زندگی ، نا سیاست نا ہی کوئی تحریک ، نظم بھی ضروری ، اور ضبط بھی ناگزیر

کوئی بھی فرد اپنے ذاتی مقاصد و زندگی میں ، نظم و ضبط کے بغیر نامکمل ہے تو ، یہ کیسے ممکن ہے ، قوم ، ملک ، سلطنت ان کے بغیر آسمان سے چاند تارے توڑ لانے کا دعویٰ کر سکے ، یہی وہ بنیادی وصف ہے ، جس نے مشرق و مغرب میں قوموں اور ریاستوں کو الگ الگ کیا ، ہجوم اور قوم میں فرق کو واضح کیا ، ہجوم کو قوم بنانا ہو ، یا قوم کو ہجوم میں بدل دینا ہو ، بس ، نظم و ضبط کا ہی فرق ہے

مسلمان دور جدید کی مینیجیریل و اڈمنسٹریٹیو مہارتوں سے نابلد تو ہیں ہی ، مگر عبادات میں پہلے سبق سے لاعلم بھی ضرور ہیں ، پہلا سبق نماز ہے ، قطار مسجد میں ملتی ہے ، باہر نہیں ملتی ، خاموشی و ترتیب مساجد ہی میں دکھتی ہے مگر گلی ، محلہ ، بازار ، تقریب و تحریک میں نہیں ملتی ، نماز سے پہلے صفائی ، پاکیزگی ، طہارت نفاست کا خیال ہوتا ہے ، مگر عملی زندگی میں پاکیزگی کا اہتمام بلکل نہیں ہوتا ، ایسے لگتا ہے ، نماز نہیں ، کوئی منتر ہے ، حیلہ ہے ، یا کوئی محدود مشقت ہے ، اخوت ، مساوات و برابری صرف عبادت گاہ تک ، اس کے بعد تقسیم ، تفریق و فرقے ، میں مسجد میں کسی کے ساتھ کندھا ملا سکتا ہوں ، لیکن مسجد سے باہر افضل و کمتر میں بٹا سماج ہے ، مسجد میں وقت کا پابند ہوں ، لیکن باہر نکل کر میرے اوقات اور میری اوقات بگڑ جاتی ہے ، قطار بھول جاتا ہوں ، انکسار و احساس نکل جاتا ہے ، نماز ، صرف نماز ، بس نماز نے ہی بہت سی تخریب کا جواز بتا دیا ، بدنظمی ، ہڑبونگ ، نفسا نفسی ، اونچ نیچ ، دھکم پیل ، گندگی و نجاست سب کا جواز بتا دیا ، نماز ، پہلا سبق نماز ہے ، پہلی تربیت مسجد ہے ، مسجد میں ہے ، جسم پاکیزہ ، لباس اجلا ، قطار ، ترتیب ، خاموشی ، اہتمام ، برابری ، پابندی وقت ، سکون و معرفت ذات ، اتنا سب ، ایک جگہ سمو دیا ، سما دیا ، صرف نماز ، ایک نماز ، دور دراز دیہات ہو ، یا جدید و ترقی یافتہ کوئی شہر ، سب کے لیے لاحیہ عمل ہے ، طریق ہے ، ترتیب ہے ، کوئی ٹوٹکا ، مشقت ، پھیرا و سزا ، بلکل نہیں ، بلکل نہیں

mosque-prayer.jpg
 
Back
Top