KingCrimson
MPA (400+ posts)
Apart from money and structural issues, what will be the most important help to doctors and healthcare professionals in Pakistan ?
take them out of PAKISTANApart from money and structural issues, what will be the most important help to doctors and healthcare professionals in Pakistan ?
GOOD SUGGESTION.take them out of PAKISTAN
LAIKAN TOPI WALY JO SIR PER SAWAR HAIN, TOU ABB KYA KRAIN.جدید ترین مشینری اور روبوٹک سائنس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ڈاکٹرز اور ہیلتھ کئیر سٹاف کو جدید ترین کورسز کی ضرورت ہے ہمارے ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر سٹاف دنیا میں خاص طور پر یورپ اور امریکہ اور اب تو مڈل ایسٹ میں بھی بہترین مانا جاتا ہے انڈیا اور پاکستان دونوں ملکو ں کے ڈاکٹرز سے لوگ بہت کانفیڈنٹ ہوکر علاج کراتے ہیں خاص طور پر سرجن اور فزیشنز دونوں
ALLAH KARY WO DIN BHEE AA HE JAIYE IS FAUJISTAN MAIN.آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے کورسز اور اسکا استعمال سکھانا اور روبوٹس اور آے آئی کو کمبائنڈ کرکے اسکا استعمال کا طریقہ سکھانا تو بہت ضروری ہیں ہیلتھ کیئر سیکٹر میں ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ سارے سٹاف کو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|